نوجوان اتحاد کلی کتیر الوزئی

نوجوان اتحاد کلی کتیر الوزئی

Share

خدمت گار فاونڈیشن کلی الوزئی کتیر

10/10/2025

انتقال پر ملال
کلی کتیر کے ارباب سعد اللّٰه کاسی انتقال کرگئے۔
مرحوم عبداللّٰہ خان کاسی، اے این پی کے رہنما ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ کے بھائی، عزیز اللّٰه کاسی، اشرف کاسی، معین خان کاسی اور جمعیت علمائے اسلام کچلاک کے عمران خان کاسی کے والد ارباب سعد اللّٰه کاسی انتقال کرگئے نماز جنازہ آج 7 بجے شام کو ملک عبدالرحیم کاسی قبرستان کلی کتیر میں ادا کی جائے گی۔

29/08/2025

*اعلانِ فاتحہ*

تمام عزیز و اقارب، احباب و متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
*حضرت شیخ جلال الدین صاحب* کی اہلیہ
اور
*مولوی حبیب الرحمن صاحب* کی والدہ محترمہ
کی ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

*بمقام:* کلی آلوزئی، جامع مسجد
*بروزیوم:* ہفتہ
*تاریخ:* 30 اگست 2025

تمام مخلص احباب سے درخواست ہے کہ وقت پر تشریف لا کر دعائے مغفرت میں شامل ہوں۔

*از طرف:* سوگواران خاندان

23/08/2025

📜 کلی کتیر (کوئٹہ) کے مشہور بزرگ کاسی

1. حاجی عبدالسلام کاسی الوزئی

بزرگ و معزز شخصیت، جن کا خاندان کلی کتیر میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

ان کے فرزند اسد خان کاسی پاکستان کے ابتدائی دور میں اسسٹنٹ کمشنر (AC) کوئٹہ کے عہدے پر فائز رہے۔

یہ خاندان علمی، انتظامی اور سیاسی اثرورسوخ رکھتا تھا۔

---

2. عیسیٰ خان ولد عبدالسلام کاسی

حاجی عبدالسلام کے صاحبزادے، کلی کتیر کے بااثر شخص۔

برطانوی دور اور قیام پاکستان کے بعد مقامی سطح پر نمایاں خدمات انجام دیں۔

روایت ہے کہ فوجی یا انتظامی تعلق بھی رکھتے تھے۔

---

3. ارباب کرم خان کاسی

کوئٹہ کے نواحی علاقوں کے بڑے رہنما۔

ریاست قلات کے دور میں ڈپٹی وزیرِاعظم رہے۔

سماجی اور سیاسی سطح پر کاسی قوم کے لیے بڑا نام۔

کوئٹہ شہر میں آج بھی ارباب کرم خان روڈ ان کے نام سے مشہور ہے۔

---

4. شیخ جمال الدین کاسی

روحانی بزرگ اور عالم، جن کا تعلق کاسی قبیلے سے تھا۔

پشتون تاریخ اور روحانیت میں اہم مقام رکھتے ہیں۔

---

5. تتار خان کاسی

شیر شاہ سوری اور اسلام شاہ سوری کے دربار سے وابستہ۔

ایک وقت میں روہتاس قلعہ (پنجاب) کے گورنر بھی رہے۔

کاسی قبیلے کی سیاسی و عسکری طاقت کی علامت۔

---

6. دیگر مقامی بزرگ (کلی کتیر سے تعلق رکھنے والے)

مختلف ادوار میں کلی کتیر کے معززین نے:

زمینداری و معاشی نظام میں کردار ادا کیا۔

لیویز و فرنٹیئر کور میں شمولیت اختیار کی۔

پاکستان کے بعد سول سروس و فوج میں خدمات انجام دیں۔

---

✨ خلاصہ

کلی کتیر کے بزرگوں اور سرداروں نے:

برصغیر اور برطانوی راج کے دور میں انتظامیہ اور فوج میں نمایاں کردار ادا کیا۔

ریاست قلات اور بعد ازاں پاکستان میں سیاسی و انتظامی عہدوں پر خدمات سرانجام دیں۔

روحانی، سماجی اور علمی حیثیت سے بھی کاسی قوم کی شناخت کو مضبوط کیا۔

Photos from ‎نوجوان اتحاد کلی کتیر الوزئی‎'s post 25/07/2025

ہمارے نوجوان ایڈوکیٹ ملک عنایت کاسی اور سابق بار کونسل کے صدر محمد اقبال کاسی ارباب لونگین کاسی اور دیگر تمام معزز وکلاء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے بطور وکیل لائسنس حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ ان کی محنت، قانونی مہارت، اور پیشہ ورانہ قابلیت کا ثبوت ہے۔
منجانب کلی کتیر کاسیان کچلاک

23/07/2025

ملک عنایت اللّٰه خان کاسی ایڈووکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے بطور وکیل لائسنس ملنے پر نوجوان اتحاد کلی کتیر الوزئی کیجانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.

Photos from ‎نوجوان اتحاد کلی کتیر الوزئی‎'s post 15/07/2025

کلی کتیر الوزئی
نعمت اللّٰہ ولد ہدایت اللّٰہ کاسی کو پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تحصیلدار امتحان کا تحریری حصہ کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ مراحل میں بھی اسی طرح کامیابی عطا فرمائے۔
آپ کی کامیابی کا سفر اسی طرح جاری و ساری رہے، آمین۔

17/05/2025

حاجی عبدالمنان سامخیل انتقال کرگئے۔

14/05/2025

اظہار تشکر
ارباب محیب اللّٰہ کاسی و اہل خانہ

12/05/2025

اِناَلِلّٰہ وَاِنّا اِلَيْهِ الرّاجِعون
ارباب عنایت اللّٰہ کاسی انتقال کر گئے

01/04/2025

کلی کتیر کاسیان کے
مرحوم ارباب غلام محمد کاسی کے فرزند
مرحوم حاجی یوسف کاسی، حاجی محمد صادق کاسی اور حاجی محمد رسول عرف حاجی واہ واہ کاسی کے بھائی، ارباب عظمت اللّٰہ کاسی، نجیب اللّٰہ کاسی، نقیب اللّٰہ کاسی کے والد، ارباب عبداللہ کاسی، ارباب بسم اللہ کاسی، ارباب عبدالمالک کاسی، ارباب عبدالخالق کاسی کے چچا، محمد اسلم کاکڑ، محمد اکرم کاکڑ اور شیر عالم، محمد عالم کاکڑ کے ماموں
حاجی محمد شریف کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
نماز جنازہ بوقت 11 بجے بروز بدھ بمورخہ 2 اپریل
نزد السعید ہسپتال کچلاک کاسی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

10/02/2025

انتقال پُرملال
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
برات خان خروٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
کلی کتیر الوزئی کے محمود خان خروٹی کے بھائی محکمہ ہیلتھ کے برات خان خروٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
دوست و احباب سے دعائے مغفرت کی گزارش کیجاتی ہے۔
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔
جنازہ آج شام 4:30 بجے
کاسی قبرستان کلی خانو نزد السیعد ہسپتال کچلاک میں ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Yahya Khan Street
Quetta