27/03/2026
ڈی آر آے کے سوا وزیر اعلیٰ صاحب کا ہر لمحہ قابل تعریف ہے ۔ وزیر اعلیٰ صاحب ڈی آر آے کی نوٹیفکیشن جاری کرے تاکہ ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ختم ہو ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بچوں میں عیدی تقسیم کر رہے ہیں۔
