الحمد اللہ درانی ھاوس پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما،یونین کونسل کے سربراہ محمد انور درانی کی صدارت میں یونین کونسل 19وارڈ نمبر 3 میں تحریک انصاف کے امیدوار ایڈوکیٹ کرار حسین بازئی کے حق مئں عید محمد درانی دستبردار ہوکر عمران خان کے تحریک میں شامل ہوگئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر سردار زین خلجئ ممبر پالیمانئ بورڈ عالم خان کاکڑ سنئیر نائب صدر نور اچگزئ میر حسن وارڈ 19وارڈ 2 امیدوار دامس عمران شاہ مھمد درانی صامد خان درانی زمان خان کھرل بھی موجود تھے
M Anwar Khan Durrani
Senior member of Pakistan Tehreek e Insaf. Political,tribal and social activist.
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے ببڑے بھائی محمد اختر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے وہ محمد وزیر، فضل محمد، امیر محمد، نظر محمد، جہانگیر خان، محمد انور خان اور جہانزیب خان کے بھائی تھے ۔فاتحہ خوانی بلال مسجد کواری روڑ میں ادا کی جارہی ہے۔۔۔
31/03/2025
✨ عید مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے خاندان کو اس مبارک دن کی خوشیاں نصیب کرے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور مسرت لے کر آئے۔ ❤️🌙✨
Eid Mubarak to you and your family! May this special day bring endless joy, peace, and prosperity to your life. 🌟🌿
23/02/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بلوچستان کی سیاسی و سماجی شخصیت سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان کا کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔
🤍Pashtoon Culture day🖤
19/06/2024
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

10/04/2024
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید مبارک ہو.
13/03/2024
چند برس پہلے تک یہ سب موت کے آخری کنارے پہ تھے پھر ۰۰۰۰انہوں نے
حافظ دواخانہ سے علاج کروایا ۰۰۰
آج تک سر درد بھی نہیں ہوا۔۔
اب قوم کے سینے پہ “ مونگ دل “ رہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
