22/12/2022
Women Development Department, GoB
Women Development Department, Government of Balochistan mission is Promoting and advancing gender equality and women’s empowerment.
22/12/2022
28/09/2022
Advertisement for Appointment of Ombudsperson for Balochistan Protection against Harassment of women at workplace. Last date is 23rd october 2022
Pre Eid Festival at Fatima Jinnah Park Quetta organized by Women Development Department.
*وویمن فیسٹویل حب*
وویمن فیسٹویل/ ایکسپو حب میں مختلف اسٹالز پر خریداروں کا رش ، خواتین و دیگر مہمانوں نے تعلیمی اداروں، ثقافتی و ڈیپارٹمنٹل اسٹالز میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور دل کھول کر خریداری کی۔
وائس چانسلر لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ میرین سائنس پروفیسر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ نے فیسٹویل کی ایک بک اسٹال سے تین لاکھ روپے کی کتابیں خرید لیں۔جبکہ ایم ڈی لیڈا فرخ عتیق نے فیسٹویل کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لیڈا خواتین کو معاشی و تفریحی مواقع فراہم کرنے کے لیئے ہر قسم کی تعاون کے عزم پر قائم ہے، آئندہ جب بھی وویمن فیسٹویل کا انعقاد کیا گیا تو اس کے لیئے حب سمیت کراچی کی تمام انڈسٹریز سے مدد لی جائیگی تاکہ گھریلو سطح پر کام کرنے والی خواتین کی تیار کردہ اشیاء کی مارکیٹنگ میں مدد مل سکے۔
فیسٹویل میں شریک خواتین نے فیسٹویل کے انعقاد کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ حب اور ضلع لسبیلہ کی خواتین کے لیئے اس طرح کا فیسٹویل منعقد کیا گیا ہے جس پر وہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے مشکور ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Zarghoon Road
Quetta
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 15:30 |
