15/08/2026
گمشدگی میں مدد کی اپیل۔
حافظ قدرت اللہ ولد احمد خان آج صبح 7 بجے زرغون آباد فیز -۱ نواں کلی کا رہائشی مسجد بلال گھر سے مدرسہ کیلئے گیا تھا لیکن تاحال گھر واپس نہیں آیا- کسی بھی بھائی کے پاس اگر اس بابت معلومات ہو تو براےْ مہربانی اس نمبر پر اطلاع دیں - شکریہ
03438102615
03105526009