Saeed Ullah Khan PTI Balochistan
عوامی راج Pakistan Tehreek e insaaf youth wing
09/10/2025
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
علامہ اقبال
سہیل آفریدی کو وزیر اعلا کیلئے نامزد کرکے عمران خان نے تحریک انصاف کے نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور نوجوانوں کو موقعہ دیا ہے کہ وہ اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں
Muhammad Sohail Afridi
22/09/2025
📢 اہم اطلاع
انصاف یوتھ ونگ ضلع بارکھان کے صدر انور جان کھیتران اور جنرل سیکرٹری ملک خان زمان نے کابینہ کی مشاورت کے بعد انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل چھپر ٹیم اے کی باقاعدہ تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتے دعا کرتے ہیں اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین ۔
18/09/2025
17/09/2025
14/09/2025
انصاف یوتھ ونگ نارتھ ویسٹ کوئٹہ ریجن کے جنرل سیکرٹری ذاکر خان ترین نے صدر عزیز خان کاکڑ اور کابینہ کی مشاورت سے انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
امید کرتے ہے کہ نومنتخب صدر سید بلال آغا اور جنرل سیکرٹری صاحبزادہ عبدالقوی اور تمام نومنتخب زمہ داران پوری ایمانداری اور خلوص کے ساتھ زمہ داری انجام دیں گے،
انصاف یوتھ ونگ پارٹی کا سب سے مضبوط و منظم ونگ ہے۔
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو
جارکردہ؛ طاہر خان بازئی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن
14/09/2025
13/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Quetta
