کراچی کے غیور اور غیرت مند عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور آخری دم تک کھڑے رہینگے ویلڈن کراچی 💪❤️🔥 @
syed asad agha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from syed asad agha, Political Party, Quetta.
مزاحمت زندہ آباد 💪❤️🔥۔ خان صاحب کا یہ بہادر سپاہی پوری ریاست پر بھاری Imran Khan
پورا نام لینا عمران آحمد خان نیازی وزیر اعلیٰ سھیل آفریدی پشاور جلسے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے جزباتی ہوگئیں۔۔ # Imran Khan
بہادر کم ہی سھی مگر پوری قوم کے لیے ہمت کا سر چشمہ ہوتا ہے سھیل آفریدی نے دل خوش کردیا # پی ٹی ائی مکھیالہ
اڈیالہ جیل کی تازگی ترین صورتحال💪 💪۔ علیمہ خان اپنے بہنوں کی ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔تمام پی ٹی آئی ٹائیگروں سے درخواست ہے کہ اڈیالہ جیل پہنچیں یا تو ان ظالموں کے خلاف لڑنا ہے ورنہ ہمیشہ کےلئے ان کی غلام ہی رہوگے Imran Khan
اس وقت یہ تین لوگ جو عمران خان کے لیے آواز اٹھارہا ہے عمران خان کے لیے پورے سسٹم سے لڑ رہا ہے باقی سارا لیڈر شپ غائب ہے یاد رکھیں پی ٹی آئی میں بزدلوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ان سب سے حساب لیا جائے گا Imran Khan
عمران خان کوئی عام شخص نہیں کہ کوئی اکہ جیل میں قتل کریں عمران خان 25کڑور عوام کی دل کی دھڑکن ہے اگر اسکی ایک بال Imran Khan بھی بیکاہوا تھا تو اس پورے سسٹم کو عوام ژندہ جلادیں گے
وزیر اعلیٰ سھیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا ھوا ہے محمود خان اچکزئی نے بھی شرکت کیا سھیل آفریدی کا کھنا ہے عمران خان سے ملاقات کےبغیر ہم یہاں سے ہر گز جانے کو تیار نہیں ہے Imran Khan
یہ کل رات اڈیالہ جیل کا منظر ہے ہی ٹی آئی ٹائیگرز نے چاروں طرف گیر لیا تھا 🤫💪 Imran Khan
عمران جس قوم کی خاطر دھائی سال سے ظالموں کے جیل میں ،تنہائیاں مشکلات برداشت کررہا ہے آج اسی قوم کے سامنے اس کی بہنوں کو روڈوں پر گھسیٹا ہے افسوس 😭 Imran Khan
شوکت خانم کے اولاد نے مزاحمت کی تاریخ رقم کردی ہے مشکلات برداشت کررہے ہے روڈوں پہ ڈھکے کا رہا ہے جیلیں برداشت کر رہے اس قوم کے لیے پاکستان کی ترقی وہ خود مختاری ،قوم کو حقیقی آزادی دلانے کےلئے اکیلے ان جابر ظالم حکمرانوں سے لڑتے ہے یہ قوم آپکے احسانات نھیں بھولیں گے Imran Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
