01/02/2025
جمعیت علماء اسلام کے رہنما حمزہ خان اچگزئی کے ڈیرے پر حملہ فائرنگ توڑپوڑ کے نتیجے دو بندے زخمی
غنڈہ گردی اور دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیےحکام بالا سے اپیل ہے کہ قبضہ مافیا اور دہشت گردی میں ملوث جان محمد عرف ڈاکٹر جانی عبدالمنان صادق عسکر اور دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائےاور شہر میں امن و امان کیلئے کردار ادا کرے
05/07/2024
یہ پگڑیاں ملی ہیں وراثت میں
یعنی تم سردار اِس لئے ہو کہ سردار مر گئے
14/04/2024
مسلمان اسرائیل کے حق میں ایران کا تمسخر اڑا رہے ہیں
16/03/2024
یہ جو ۱۹ مارچ کی موسم خرابی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
16/03/2024
دنیاوی مناصب تو عزت و احترام کا سبب مانا جاتا ہے لیکن اگر ان مناصب کے حصول کے لئے آپ گر جائیں ،
یا ایک 17 گریڈ کے باوردی سرکاری ملازم کے قدموں میں سجدہ ریز ہو جائیں تو عزت و احترام نیلام ہوگئے۔
سنا ہے کہ ایک گریڈ 17 کے باوردی سرکاری ملازم نے وزیر اعلی بلوچستان کو حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے کہ قلعہ عبداللہ میں موسم کی خرابی کے وجہ سے 6 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی انتخابات ناممکن ہیں۔ لہذا یہ انتخابات ملتوی کئے جائیں۔
زمرک تم گر گئے اور ساتھ سرفراز بگٹی کو گرا دیا
14/02/2024
اگر الیکشن شفاف تھے
اسٹیبلیشمنٹ کیلئے لمحہ فکریہ
دھاندلی ہوئی ہے
تو سیاست دانوں کیلئے لمح فکریہ
10/02/2024
کرنل گلزار عرف ہاشم
کو دشمن فتح کرنے پر نشان حیدر دیا جائے