*گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرووائس چانسلر لاپتہ-
Balochistan
We highlight the stories, resilience, struggles and aspirations of its people. Join us in exploring the beauty, heritage, and our culture.
14/05/2026
مستونگ: یونیورسٹی آف *گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر، پرو وی سی سعید منظور احمد، لیکچرار شکیل اور ڈرائیور کو 4 موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔*
میرا پیارا کوئٹہ پتہ نہیں آپ کو کس کے نظر لگ گئی اور یہاں کیسے لوگ مسلط ہو گئے جو عوام کو آسانی دینا کے بجائے دشواریاں ہے دیتے ہے-
شدید گرمی میں اسکولوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی حالت تشویشناک بنتی جا رہی ہے۔ کلاس رومز میں پنکھے بند ہونے اور گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث کئی بچے بے ہوش ہو رہے ہیں اور تعلیم شدید متاثر ہو رہی ہے۔
حکومتِ بلوچستان سے اپیل ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں فوری طور پر سولر سسٹم نصب کیے جائیں تاکہ بچوں کو بہتر اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
خصوصاً وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیرِ تعلیم بلوچستان سے گزارش ہے کہ اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دیں اور بلوچستان کے تمام اسکولوں کو سولر توانائی سے منسلک کرنے کے اقدامات کریں، تاکہ شدید گرمی میں بچوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں اور ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔
اس پیغام کو اتنا شیئر کریں کہ یہ وزیراعلیٰ اور حکامِ بالا تک پہنچ جائے، تاکہ بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے عملی اقدامات کیے جا سکیں۔
12/05/2026
لکپاس میں کسٹم گودام میں باؤزر دھماکہ، 31 افراد جھلس کر زخمی
لکپاس کے مقام پر آئل باؤزر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
طبی امداد اور زخمیوں کی صورتحال
سول ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک برن وارڈ میں 31 زخمیوں کو لایا جا چکا ہے۔ 31 میں سے 4 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے
10/05/2026
سابق وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل حاجی عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
10/05/2026
لکپاس کسٹم آفس میں آگ لگنے کی اطلاع ذرائع مزید معلومات جاری ہے-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Quetta
