Malak HajiBari kakar FANS
Malak HajiBari kakar FANS
الحمداللہ 🤲اپنی شخصیت ہی سب کچھ ہیں 💞🥀
27/10/2025
Malak saab
🇵🇰💕🇵🇰
Garan MasHer
30/09/2025
مشر ملک حاجی عبد الباری کاکڑ کی پشین سٹاپ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت۔
کہا کہ یہ انسانیت دشمن عمل ناقابلِ برداشت ہے جس میں کئی بے گناہ جانوں کو شہید اور درجنوں افراد کو زخمی کیا گیا۔ سانحے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا کرے، زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ و صبر عطا فرمائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
87300
