29/10/2026
سائنسی نمائش !
چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر لعل خان کاکڑ نے سر سید سکول نوا کلی کوئٹہ کے بچوں اور بچیوں کی شاندار سائنسی نمائش کے موقع پر ماحولیات ، مریخ ، توانائی ، گرین ماحول ، صاف پانی 💦 اور دیگر اسٹالز کی دورہ کیا ۔ اِس موقع پر چیئرمین ڈاکٹر کاکڑ نے سکول کے پرنسپل اور طلبا و طالبات کے کوششوں کو سراہا، اور کہا کہ تحقیق ، عِلم اور سائنس میں ترقی کے بغیر کوئی قوم دُنیا میں اعلیٰ مقام حاصل نہیں کر سکتا ہیں