31/07/2026
بیشک اللہ نے مجھے اچھا سیٹ دیا ہے لیکن بدبختی سے بلوچستان کا حلات دن بدن خراب ہورہے ہیں 😭
ہم سب نے مل کر چاہیے بلوچ ہے پختون ہیں جو بھی بلوچستان کے اقوام ہے ہم نے اس دہشتگردی کے خلاف لڑنا ہوگا
اللہ تعالیٰ ہمارے صوبہ بلوچستان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲