مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں بلاسٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں روڈ بلاک ہونے لگا۔ اطلاع ملنے پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور روڈ کو کلیئر کر دیا۔
ڈائریکٹر فائر سروسز: عبدالحق خان اچکزئ
Quetta Fire Brigade
In case of any emergency pls call city fire station
0819203400
0819211410
0819203330
0812823000
Fire Departments of Pakistan provides fire brigade and emergency services in Pakistan Commanding Officer ShadowWqve Deputy Commanding officer Rated Sider. A fire department or fire brigade is a public or private organization that provides predominantly emergency firefighting and rescue services for a certain jurisdiction, which is typically a municipality, county, or fire protection district. A fi
کچلاک میں منی پٹرول پمپ کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں شہر سے طلب کی گئیں۔ مشترکہ کوششوں کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا اور قریبی آبادی کو محفوظ بنایا گیا۔عبدالحق خان اچکزئی
21/03/2026
ہماری طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہو ❤️
Liaqat bazaar haleem complex
19/01/2026
فائر فائٹر فرقان علی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی گئی، جو گل پلازہ میں آگ بجھانے کے دوران افسوسناک طور پر اپنی جان سے محروم ہوگئے۔ اس موقع پر ان کے ساتھیوں، سرکاری اہلکاروں، اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
شرکاء نے ان کی بہادری اور بے لوث قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے انہیں ایک حقیقی ہیرو قرار دیا، جنہوں نے دوسروں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی جان نچھاور کر دی۔ سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا۔
اعلانِ دستبرداری: یہ مواد صرف آگاہی، تعلیمی، عوامی معلومات اور صحافتی مقاصد کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
Copy
ہزار گنجی کے قریب مغربی بائی پاس پر واقع ایک منی پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی میٹرو پولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔ ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان آچکزی نے موقع کی نگرانی کی اور فائر فائٹرز کی بروقت کارکردگی کو سراہا۔
Fire Station Contact Information
Hazarganji Fire Station
0812460666, 03268314891
City Fire Station
0819203400, 03268314886
Pashtoonabad Station
0812823000, 03268314887
Zarghoon Station
0819211410, 0819211409, 03268314889
Durrani Station
0819203330, 03268314890
Kuchlak Station
03268314892
جبل نور میں منی پٹرول پمپ میں اتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈنے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اگ کو بجھایا
نواں کلی میں منی پٹرول پمپ میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے دوران چھ فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں انہیں بی ایم سی کے برن وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی مرہم پٹی کی گئی, ۔ڈائریکٹر فائر سروسزعبدلحق خان اچکزئی ق
ہزار گنجی میں منی کوچ میں اتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اگ کو بجھایا اور کوچ کو مزید نقصان سے محفوظ بنایا ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Quetta Fire Brigade Station/Meezan Chowk Quetta
Quetta
87300
