Quetta کوئٹہ

Directions

Quetta کوئٹہ Beautiful city

29/07/2026
Forte manro
18/07/2026

Forte manro

Quetta main acha riah Kahan say Milta hay
13/07/2026

Quetta main acha riah Kahan say Milta hay

دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زیارت سے اغوا کیے گئے تمام 19 پولیس اہلکاروں کو شہ*ید کر دیا گیا ہے، تاہم اس خبر کی تاحال سرکاری ...
08/07/2026

دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زیارت سے اغوا کیے گئے تمام 19 پولیس اہلکاروں کو شہ*ید کر دیا گیا ہے، تاہم اس خبر کی تاحال سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوئی۔💔
اطلاعات کے مطابق واقعے کے مقام کی جانب ایمبولینسز روانہ کر دی گئی ہیں، جبکہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات اور سرکاری بیان کا انتظار ہے۔
Courtesy Quetta Walay

کوئٹہ سے خیبر پختونخوا جانے والی مسافر بس دانہ سر کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بح...
08/07/2026

کوئٹہ سے خیبر پختونخوا جانے والی مسافر بس دانہ سر کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس افسوسناک سانحے کی تصدیق حکومتِ بلوچستان نے کردی ہے۔
یہ حادثہ صرف ایک خبر نہیں، بلکہ درجنوں خاندانوں کی زندگی بھر کی خوشیاں، امیدیں اور خواب ایک لمحے میں بکھر جانے کی المناک داستان ہے۔ کسی کو کیا معلوم تھا کہ منزل تک پہنچنے کی امید لیے سفر پر نکلنے والے مسافر ڈرائیور کی معمولی سی غلطی کے باعث ہمیشہ کے لیے اپنے پیاروں سے بچھڑ جائیں گے۔

Quetta
25/02/2026

Quetta

Address

10
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share