Khaliq Abad Bunyadi counsel

Khaliq Abad Bunyadi counsel

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khaliq Abad Bunyadi counsel, Political Party, Quetta.

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 05/07/2024

نو منتخب حلقہ کونسلز کا نام اور فہرستیں

حلقہ کونسل ہزارہ ٹاون

ایوب ہزارہ صدر
علی بابا ہزارہ نائب صدر
عصمت علی ہزارہ سیکریٹری
رحمان ہزارستانی ڈپٹی سیکرٹری
تقی خان ہزارہ خازن
غلام حیدر ممبر
عصمت ہزارہ ممبر
محمد ایوب ممبر
اسحاق علی ممبر
کربلائ موسی ممبر
شہزادہ الطاف حسین بلوچ ممبر
بلال مندوخیل ممبر
ماما رازق ممبر

حلقہ کونسل نیوہزارہ ٹاون

طاہر ہزارہ صدر
محمدعلی کاکی نائب صدر
یاسین سیکرٹری
اکرم ڈپٹی سیکرٹری
محمدعلی خازن
جواد ممبر
حاجی اسدالله فدائی ممبر
لالا جمعہ ممبر
حاجی قیوم ممبر
صادق ممبر
رسولی ممبر
عباس ممبر
علی بخش ممبر

حلقہ کونسل خالق شہید

ٹھیکیدار نادر شاہ صدر
علی مدد عسکری نائب صدر
اسحاق علی سیکرٹری
جاوید علی ڈپٹی سیکرٹری
علی ہزارہ خازن
محمد اسماعیل ممبر
صفدر علی ممبر
ٹھیکیدار خدائداد ممبر
حسین ممبر
علی نویان ممبر
عبدل واحد ممبر
علی خان ممبر
علی رضا ممبر

17/06/2024

عید تمام شوم مبارک

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 31/12/2023


Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 16/06/2023

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 04/04/2023

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی انٹرا پارٹی فٹسل


بنیادی کونسل خالق آباد بمقابلہ بنیادی کونسل سردار کاریز 2 جو خالق آباد بنیادی کونسل نے 1-5 سے جیتا

12/02/2023



ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار برائے ضمنی انتخابات قومی اسمبلی حلقہ NA 265 کوئٹہ II
محمد رضا ہزارہ انتخابی نشان "چاند" 🌙

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 03/11/2022


ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور روکنی صوبائی اسمبلی جناب قادر علی نائل کے ترقیاتی فنڈ سے خالیق آباد کے گلی بشیر میں ٹف ٹائل کا کام جاری ہے جس کی نگرانی پارٹی کے حلقہ کونسل ہزارہ ٹاؤن کا صدر اعتیق اللہ ہزارہ ہمرا اراکین بنیادی کونسل خالیق آباد کر رہےہیں

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 02/11/2022


ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور روکنی صوبائی اسمبلی جناب قادر علی نائل کے ترقیاتی فنڈ سے خالیق آباد کے مختلف گلیوں میں ٹف ٹائل کا کام تیزی سے جاری ہے جس کی نگرانی پارٹی کے بنیادی کونسل خالیق آباد کے صدر محمد سلیم ہزارہ ، سیکریٹری علی بابا ہزارہ اور باقی اراکین کررہے ہیں

25/08/2022
15/07/2022

الیکشن کمیشن اسلام آباد
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کی قیادت میں نائب چیئرمین دوئم عزیز اللہ ہزارہ اراکین مرکزی کونسل یونس چنگیزی اور بوستان کشتمند آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کوئٹہ اور بطور خاص حلقہ پی بی 26، پی بی 27 کی غیر منصفانہ حلقہ بندیوں کے خلاف پیش ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین عبدالخالق ہزارہ اور ایڈووکیٹ قاسم علی نے مدلل انداز میں بحث کرتے ہوئے غیر منصفانہ حلقہ بندیوں اور خصوصا ہزارہ قوم کو درپیش مسائل و مشکلات سے الیکشن ٹربیونل کو آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں ہزارہ قوم کیجانب سے قوم کی واحد سیاسی جماعت اور پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ، وائس چیئرمین دوئم عزیز اللہ ہزارہ اور سیکرٹری اطلاعات قادر نائل کی جانب سے تین الگ الگ اعتراضات جمع کرائے گئے ہیں۔

Photos from Khaliq Abad Bunyadi counsel's post 06/04/2022

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بنیادی کونسل خالق آباد کا ماہانہ میٹنگ زیر صدارت نومنتخب صدر سلیم ہزارہ منعقد ہوا جس میں بنیادی کونسل کے تمام اراکین نے شرکت کی. میٹنگ میں تنظیمی امور اور محلہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی بارے میں گفتگو ہوئی.
Coped

29/09/2021

منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام کے تیاریاں زوروشورسے جاری هے.

زیر اہتمام ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی یکم اکتوبر عالمی یوم یکجہتی ہزارہ قوم کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقادکیا گیا
تمام افراد قوم جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔

تاریخ : 1st اکتوبر بروز جمعہ 3 بجہ پاس روز.
ایڈریس: ہزارہ ٹاون نزد تنظیم ہائی سکول شاہی باغ ہزارہ ٹاون
Copied

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta