24/04/2022
Balochistan National Party Turbat
Public Page Of Baluchistan National Party(BNP) Makeran
24/04/2022
24/04/2022
کوئٹہ وزیراعظم میاں شہباز شہباز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سردار اختر جان مینگل،مولانا اسعد محمود، وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو و دیگر موجود ہیں۔
24/04/2022
بی این پی کیچ.
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کابینہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی نائب صدر حاجی عبدالعزیز کے قاسم دشتی ہاؤس میں منعقد ہوا.
اجلاس کے مہمان خاص بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر ہاہڈ جمیل دشتی تھے جبکہ اعزازی مہمان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران واجہ حمل بلوچ اور واجہ قاسم دشتی تھے.
اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفت وشنید کی گئ اور نۓ حکمت عملی ترتیب دی گئ تانکہ کیچ کے باشعور عوام کو بی این پی کی پروگرام اور خدمت خلق کے بارے میں آگاہ کرسکیں اور پارٹی پیغام کو گھر گھر پہنچا سکیں.
اجلاس میں بتایا گیا کہ پارٹی دوست متحرک رہیں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو کامیاب بنانے میں دن رات محنت کریں تانکہ خدمت خلق جاری رہے جو ہمارا نصب العین ہے.
اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے عہدداران معیار دشتی ایڈوکیٹ، نزیر احمد ایڈووکیٹ ،منظور رئیس اور محبوب سعید نے شرکت کی .
24/04/2022
بی این پی کیچ.
آغا حسن بلوچ اور میر ہاشم نوتیزئی کو مبارک باد .
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر باہڈ جمیل دشتی ،سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ، واجہ حمل بلوچ ،واجہ قاسم دشتی ، بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے صدر واجہ میجر جمیل احمد دشتی، سینئر نائب صدر واجہ شے نزیر احمد، نائب صدر حاجی عبدالعزیز، سیکرٹری جنرل نصیر احمد گچکی ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری نصیر احمد بگی ،جوائنٹ سیکرٹری معیار دشتی، انفارمیشن سیکرٹری شے ریاض احمد، فنانس سیکرٹری محمد حاجی، پرفیشنل سیکرٹری ایڈوکیٹ نزیر احمد، کسان و مائیگیر سیکرٹری منظور احمد، لیبر سیکرٹری محبوب سعید، خواتین سیکرٹری پریال گُلزار ، سنیئر رہنماؤں واجہ ایوب جان گچکی،میر انور بلیدئی، عبدالواحد بلیدی،کہدا حاصل بلوچ،سعید جان گچکی، شۓ عبدالرب بلوچ،صلاح الدین سلفی، حاجی منظور بلیدی آفتاب گچکی،نزیر عبید اور شمبے کریم نے اپنے مشترکہ مبارک بادی بیان بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری آغا حسن بلوچ اور مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ہاشم نوتیزئی کو وفاقی کابینہ میں شامل بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزیر مملکت برائے توانائی شامل ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ اس پلیٹ فارم کو بلوچستان کے بنیادی حقوق کی حصول کیلئے استعمال کریں گے اور بلوچستان کی جمع غفیر مسائل کی حل کیلئے کوشاں رہیں گے.
مبارک بادی بیان میں سردار اختر جان مینگل کی قائدانہ صلاحیتوں اور قائدانہ فیصلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قائد نے بلوچستان کے ہر مسئلے کو بالخصوص چاغی اور نوکنڈی میں پیش آنے والے دل خراش واققے پر بلوچ عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہوئے بلوچستان کی آواز کو ملکی سطح پر پہنچا یا اور یہ باور کرایا کہ بلوچ اب مزید ظلم و استحصال برداشت نہیں کر سکتے.
25/06/2020
❤
06/10/2017
Happy birthday to chief may you have many mores❤❤❤
15/07/2017
👍👍👍
قائد عوام سردار اختر جان مینگل تربت میں مختلف پارٹیوں کے کارکنوں کی بی.این.پی میں شمولیت پر انکو ویلکم کر رهے هیں
09/02/2017
بی این پی که قاهدین کا دوره بگ کیچ
09/02/2017
Well come to Keach Sardar Akthar jan mengal
08/02/2017
فرزند بلوچستان سردار اختر جان مینگل 11 فروری کو تربت میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرینگے؛✌✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
