Quetta City )

Quetta City )

Share

کوئٹه Quetta (Urdu: کوئٹہ‎, Pashto: کوټه‎, Balochi: کویته About this sound pronunciation (help·info)) is the provincial capital of Balochistan, Pakistan an

Its all AboUt Quetta City ...

Photos from Quetta City )'s post 25/10/2022

قلات کے قریب کار اور بس کے درمیان ایکسیڈنٹ میں شھید کار سوار چاروں افراد کی شناخت ہوگئ جوکہ بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے آفیشلز تھے اور خضدار میں وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی ٹیم کی سلیکشن کرنے کے بعد واپس کویٹہ آرہے تھے مرحومین میں مجاہد اسلام ولد محمد صادق بٹ میر علی کرد امتیاز شاہ اور عبدالرحیم درانی شامل ہیں جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے اللہ پاک انکی مغفرت کریں امین

Photos from Quetta City )'s post 24/10/2022

‏ارشد شریف
کی گاڑی پر 9 گولیاں ماری گئیں۔ دو گولیاں نے ارشد کے جسم کو چھلنی کیا۔ کینیا سیاحتی ملک ہے۔ وہاں پولیس اس طرح سے گولیاں نہیں مارتی۔ یہ وہاں کا رواج نہیں ہے۔ لوکل پاکستانی بتا رہے ہیں کہ انہوں نے پچھلے بیس سال میں ایسا کوئی واقع نہ سنا نہ دیکھا۔

14/10/2022

خاران، بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی قاتلانہ حملے میں شہید

خاران میں بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی پر قاتلانہ حملہ، سابق چیف جسٹس حملے میں شہید ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی پر خاران کے علاقے میں قاتلانہ حملہ کیا گیا، حملے کے باعث و محمد نور مسکانزئی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ واقعے میں ایک اور شخص بھی زخمی ہوا۔

27/09/2022
25/09/2022

فلموں میں اداکاری کے لیئے 3 ارب 57 کروڑ 30 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔۔
تصویریں بولتی ہیں ،جب خدمت کا جذبہ ہو تو انسان کوئی بھی ہو اپنا فرض سمجھ کر ادا کرے گا۔ لیکن اگر خدمت کا جذبہ مر ہی جائے تو پھر کتنا ہی بڑا رہنما ، ہمدرد ،پیر مرشد ، کامل عامل ،سردار ، میر وڈیرہ ہو کچھ بھی احساس اثر نہیں ہوگا

Photos from Quetta City )'s post 25/09/2022

*16 سال کی عمر سے نوکری شروع کرنے والا عبد الرحمٰن بزدار تین دفع سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی رہ کر دستاویزات میں رد و بدل کرتا رہا۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف۔ چیف سیکرٹری بلوچستان سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ*

سرکاری دستاویزات کے مطابق 16سال کی عمر سے نوکری شروع کرنے والے سیکرٹری عبد الرحمٰن بزدار دراصل 12 سال کی عمر سے نوکری میں ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ اتنی کم عمری میں اسکو نوکری مل گئی بلکہ سنہ 1987 سے بلوچستان میں پبلک سروس کمیشن سے بطور سیکشن آفیسر منتخب ہونے کے بعد موصوف نے اسی وقت ہی عمر کم کی اور کم کرتے کرتے سرکاری دستاویزات میں پہلی تعیناتی 1981 کردی لیکن بعد ان کی اصل پیدائش سینئر لوگوں کے بقول سنہ 1959 ہے یا اس سے بھی زیادہ ہے اور اس آفیسر کو سنہ 2019 میں ریٹائر ہونا چاہئے تھا۔ لیکن موصوف 2024 تک بیوروکریسی میں لوگوں کا استحصال کرنے کیلئے براجمان ہیں۔

چیف سیکرٹری بلوچستان فوری طور پر اعلیٰ سطح پر اچھے ساکھ کے حامل سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک بورڈ تشکیل دیکر اس معاملہ کی میڈیکل جانچ کریں اور اس آفیسر کی صحیح عمر کی جانچ کریں اور اسی کے مطابق ریٹائر کرکے اضافی تنخواہیں واپس سرکاری خزانے میں جمع کروادیں۔

عبد الرحمٰن بزدار کے جونیئر آفیسران نے بھی اس غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام پر شدید تشویش میں ہیں ۔ اور کہاں ہے کہ یہ آفیسر 2013 سے گریڈ 21 کی پوسٹ پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اور جونیرز کا حق غصب کیا ہے اور ریٹائرمنٹ بھی دسمبر 2024 رکھی ہے جس سے آفیسران محرومی کا شکار ہورہے ہیں۔

21/09/2022

سید السادات الحاج سیدعلی محمد شاہ ہاشمی چشتی
انا للّٰہ و انا الہ راجعون
میرے بڑے بھائ میرے دوست میرے سرپرست اس دنیا میں اب نہیں رہے۔ ان کا نماز جنازہ کل دس بجے محلہ سادات مستونگ میں ادا کی جاےُگی۔

20/09/2022

اب آپ ہمارا انسٹاگرام پیج کو بھی فالو کر سکتے ہے
لنک نیچے ہیں🥀🥀
Www.Instagram.com/Quetta.city

19/09/2022

PUBG player
مار مار بھاٸی ابے اوپر نیچے سے مار ہی تو رہا ہوں
ہیں؟؟؟

Photos from Quetta City )'s post 18/09/2022

قلعہ سیف اللہ ۔
نسئ میں ڈائیو بس اور ٹرک کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ اموات کا خدشہ کئ افراد زخمی ۔

Photos from Quetta City )'s post 18/09/2022

بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کراچی میں قومی راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کی یاد میں سیمینار منعقد، سیمینار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ‎سردار اختر مینگل محمود خان اچکزئی مولانا فضل الرحمان سمیت مختلف جماعتوں کے قائدین کی شرکت

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Quetta City
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 15:00
Saturday 10:00 - 15:00
Sunday 10:00 - 15:00