اے پاکستان کے نوجوانوں اپنے آپ میں غیرت پیدا کر حق کے ساتھ کھڑا ہونا سیکھ غلامی سے نکلنے کی سر توڑ کوشش کر... یا پھر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی خودی پڑھنا چھوڑ دے❤️
Imran Khan Fan,s Pk
art , News update verified
رینجر کے ایک انسپکٹر نے استعفیٰ دے دیا✌️
میں خان کے خلاف کیسے آپریشن کروں میری بیٹی اور بیٹا خان کی حفاظت کے لیے راستے میں کھڑے ہیں💥🦅
22/08/2022
جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ مسلمان دہشتگرد نہیں پرامن ہیں۔اس پر ہی دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنا دیا ۔
شرم کرو قانون کے ٹھیکیداروں شرم کرو 🙏
جنہوں نے دن دہاڑے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی کروائی نہتی عورتوں پر گولیاں چلائی ان کے خلاف تو دہشت گردی کا مقدمہ تو دور کوئی ایکشن نہیں لیا گیا 🙏👇
بلکہ تمام بڑے بڑے دہشت گرد وزارتوں پر بٹھا دیئے 🙏
امپورٹڈ سرکار نے بدلے اور فرعونیت کی سیاست کرکے ہر طرف آپنی آنیوالی نسلوں کے لیے نفرتوں کی آگ کے جال بچھا دیے ہیں 🙏
عمران خان کو گرفتار کرنے نے سے پہلے اشرف غنی کی طرح فلائٹ بک کروا لینا👇
عوام آپ کو پاکستان میں نہیں چھوڑے گی👊
پی ڈی ایم کی حکومت آنے کے بعد امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹاپ ٹرینڈ جو اب تک جاری ہے
07/05/2022
ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خودداری دی, غیرت دی-
~~چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
💚👏💯💪👍👊👌✌️💙
کپتان کا مقابلہ کرنا بہت مشکل- حکومت کے کتنے دن باقی عمران ریاض کا تجزیہ۔۔۔
عوام کی نظر میں عمران اور شہباز حکومت میں فرق،
سنیے لوگوں کے تاثرات کیا ہیں
08/04/2022
ہر صبح عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں امام مسجس اقصیٰ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Gulistan Road Quetta
Quetta
