Jamaat-e-Islami Balochistan Media Cell
A media department , struggling for revival of Islamic Ideology in the field of media.Producing CD's/DVD's/VCD's etc
06/05/2018
(پیشکان)
جماعت_اسلامی پیشکان کے تحت ایک کارنر اجلاس آج اتوار 6 مئ کو بعداز عصر بمقام بریسی وارڈ ساحلی چھاپڑه میں منعقد هوا جسمیں جماعت اسلامی مکران کےگروپ لیڈر سعید بلوچ ، ضلعی امیر مولانا لیاقت ، اضغر طیب ، جے آئی یوته کے شکیل کے ڈی اور الخدمت مکران کے صدر عبدالوهاب نے خطاب کیا.
بعد ازں مولانا غلام الله کی جانب سے شرکا کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اهتمام کیا گیا.
رپورٹ..
جے آئی میڈیا سیل ضلع گوادر
05/05/2018
مخلص اور حقیقی رهبر و رهنما..
مولانا هدایت الرحمن.
صوبائی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی بلوچستان...
رواں هفته ضلع گوادر میں سرگرمیاں..
سربندن میں تین روزه فہم القران کلاس کا انعقاد و درس قرآن...
گوادر و جیونی میں آبی بحران پر مقامی وفد کے همراه ڈی سی گوادر سے ملاقات و مسله کی مستقل حل کا مطالبه..
مدرسه نورالسلام ( طوبئ مسجد ) میں بزم ادب و تقسیم انعامات پروگرام میں شرکت، بچوں کو انعامات سے نوازه..
دارلعلوم پبلک اسکول گوادر میں منعقد یوم والدین پروگرام میں شرکت و خطاب...
سربندن میں منشیات فروشوں کے پشت پناه ایس ایچ او کے خلاف دهرنه کی قیادت .
عالمی یوم صحافت کے موقع پر گوادر پریس کلب کا دوره و صحافیوں سے یکجہتی کا اظہار ...
پسنی کا دوره اور گوادر ، جیونی ،سربندن کے زمه داران سے ملاقات ...
مختلف عوامی وفود سے ملاقات و علاقائی مساهل کا جاہزه...
جاری کرده...
جے آئی میڈیا سیل ضلع گوادر..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta
87300
