Mepco Sub Division Rahim Abad

Call Directions

Mepco Sub Division Rahim Abad Contact For Any Complaint
About Sub Division Rahimabad

For complaint redressal plz call 118
09/10/2026

For complaint redressal plz call 118

  🇵🇰
14/08/2026

🇵🇰

03/08/2026
According to instructions  Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan Zero Tolerance Against Energy steal...
02/08/2026

According to instructions Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan Zero Tolerance Against Energy stealers

*Date*: 31st July, 2026  *Time*: 07:00 PM  *Venue*: Office of the Executive Engineer, Sadiqabad Division  *Chair*: Engr....
31/07/2026

*Date*: 31st July, 2026
*Time*: 07:00 PM
*Venue*: Office of the Executive Engineer, Sadiqabad Division
*Chair*: Engr. Mohsin Nazir, XEN Sadiqabad Division

*Subject*: Review Meeting regarding Line Losses, Recovery, and APMS Pilot Project

A meeting with all *SDOs and MIs* of Sadiqabad Division was held under the chairmanship of Engr. Mohsin Nazir, XEN Sadiqabad on 31.07.2026 at 07:00 PM.

The following agenda items were discussed in detail:

1. *Line Losses*
The performance of each sub-division with respect to line losses for the month of July-2026 was thoroughly reviewed. Sub-division wise progress was analyzed and compared with the assigned targets.

2. *Recovery*
The current status of recovery was examined. Directions were issued to expedite recovery efforts to achieve 100% billing targets.

3. *APMS Pilot Project*
Implementation and progress of the APMS Pilot Project in the division was reviewed. Necessary instructions were issued for its effective and timely ex*****on.

*Decisions / Directions:*
- Specific targets for reduction of line losses for July-2026 were assigned to all concerned SDOs.
- All SDOs were directed to ensure aggressive recovery and close monitoring of defaulters.
- Strict compliance was ordered for the successful implementation of the APMS Pilot Project in all sub-divisions.
- MIs were instructed to provide daily feedback and maintain accurate data reporting.

31/07/2026

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)نے مالی سال 2025-26ء شاندار کامیابیوں کے ساتھ مکمل کر لیا۔لائن لاسز میں نمایاں کمی، ریکوری 100 فیصدسے زائد، نیپرا ہدف سے ایک ارب روپے زائد آمدن حاصل کرکے تاریخی ریکارڈ قائم کردیا۔وفاقی وزیر برائے توانائی (پاورڈویژن) سردار اویس احمد لغاری کی سرپرستی میں چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء کی بہترین حکمت عملی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کی سربراہی میں ٹیم ورک کے ذریعے مالی سال2025-26ء کا اختتام شاندار کارکردگی کے ساتھ کرتے ہوئے عملی اور مالیاتی شعبوں میں نئے سنگ میل عبور کر لئے۔ کمپنی نے لائن لاسز، ریکوری اور آمدن کے اہداف میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اپنی مؤثر کارکردگی کا ایک اور ثبوت پیش کیا ہے۔ میپکو کے لائن لاسز کی شرح مالی سال 2025-26ء کے اختتام پر11.91 فیصد ریکارڈ کی گئی جو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے مقررہ12.19 فیصد ہدف سے بھی کم رہی۔ گزشتہ مالی سال میں لائن لاسز کی شرح 13.30 فیصد تھی جس کے مقابلے میں 1.40 فیصد کی نمایاں کمی کمپنی کی مؤثر حکمت عملی، سخت مانیٹرنگ اور فیلڈ فارمیشنز کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔میپکو نے ریکوری کے میدان میں بھی غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100.84فیصدریکوری ریکارڈ کی جو مقررہ100 فیصد ہدف سے زیادہ ہے۔ ٹارگٹ سے زائد ریکوری ادارے کی مؤثر مالی نظم و ضبط، واجبات کی بروقت وصولی اور فیلڈ افسران کی شبانہ روز کاوشوں کی عکاس ہے۔مالیاتی کارکردگی کے حوالے سے بھی میپکو نے نمایاں کامیابی حاصل کی اور نیپرا کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1052 ملین روپے اضافی آمدن حاصل کرکے ادارے کو خاطر خواہ مالی فائدہ پہنچایا جس سے کمپنی کی مالی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی۔میپکو کی اس تاریخی کامیابی کا سہرا چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر گُل محمد زاہد کی مؤثر قیادت، بہترین انتظامی حکمت عملی اور کمپنی کے تمام جنرل منیجرز،چیف انجینئرز، سپرنٹنڈنگ انجینئرز، ایگزیکٹو انجینئرز، سب ڈویژنل افسران، لائن سٹاف اور دیگر ملازمین کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ عزم کو دیا جا رہا ہے جنہوں نے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے دن رات بھرپور انداز میں فرائض انجام دئیے۔میپکوافسران اور ملازمین نے اس کامیابی کو ٹیم ورک، نظم و ضبط اور قومی خدمت کے جذبے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی، لائن لاسز میں مزید کمی، ریکوری میں بہتری اور بجلی کے نظام کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

31/07/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اجلاس

اجلاس کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ مالی سال 2025-2026 میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے 100 فیصد ریکوریاں کیں۔ بجلی کی چوری روکنے، ریکوری بہتر بنانے، تکنیکی مسائل کا بہتر حل کرنے میں مدد کے لیے حیدرآباد، سکھر، لاہور، ملتان اور ہزارہ کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ڈسکو سپورٹ یونٹس کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔ ٹرانسفارمر کی سطح پر ایسیٹ پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کے لیے پہلا مرحلہ 30 ستمبر 2026 تک مکمل ہو گا۔ اے پی ایم ایس سے مربوط ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے بجلی چوری اور لوڈ شیڈنگ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ملتان، لاہور، پشاور، ہزارہ اور کوئٹہ ریجنز میں 16.2 ملین سنگل فیز اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔

31/07/2026

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)نے مالی سال 2025-26ء شاندار کامیابیوں کے ساتھ مکمل کر لیا۔لائن لاسز میں نمایاں کمی، ریکوری 100 فیصدسے زائد، نیپرا ہدف سے ایک ارب روپے زائد آمدن حاصل کرکے تاریخی ریکارڈ قائم کردیا۔وفاقی وزیر برائے توانائی (پاورڈویژن) سردار اویس احمد لغاری کی سرپرستی میں چیئرمین میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز انجینئر عامر ضیاء کی بہترین حکمت عملی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد کی سربراہی میں ٹیم ورک کے ذریعے مالی سال2025-26ء کا اختتام شاندار کارکردگی کے ساتھ کرتے ہوئے عملی اور مالیاتی شعبوں میں نئے سنگ میل عبور کر لئے۔ کمپنی نے لائن لاسز، ریکوری اور آمدن کے اہداف میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اپنی مؤثر کارکردگی کا ایک اور ثبوت پیش کیا ہے۔ میپکو کے لائن لاسز کی شرح مالی سال 2025-26ء کے اختتام پر11.91 فیصد ریکارڈ کی گئی جو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے مقررہ12.19 فیصد ہدف سے بھی کم رہی۔ گزشتہ مالی سال میں لائن لاسز کی شرح 13.30 فیصد تھی جس کے مقابلے میں 1.40 فیصد کی نمایاں کمی کمپنی کی مؤثر حکمت عملی، سخت مانیٹرنگ اور فیلڈ فارمیشنز کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔میپکو نے ریکوری کے میدان میں بھی غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100.84فیصدریکوری ریکارڈ کی جو مقررہ100 فیصد ہدف سے زیادہ ہے۔ ٹارگٹ سے زائد ریکوری ادارے کی مؤثر مالی نظم و ضبط، واجبات کی بروقت وصولی اور فیلڈ افسران کی شبانہ روز کاوشوں کی عکاس ہے۔مالیاتی کارکردگی کے حوالے سے بھی میپکو نے نمایاں کامیابی حاصل کی اور نیپرا کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1052 ملین روپے اضافی آمدن حاصل کرکے ادارے کو خاطر خواہ مالی فائدہ پہنچایا جس سے کمپنی کی مالی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی۔میپکو کی اس تاریخی کامیابی کا سہرا چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر گُل محمد زاہد کی مؤثر قیادت، بہترین انتظامی حکمت عملی اور کمپنی کے تمام جنرل منیجرز،چیف انجینئرز، سپرنٹنڈنگ انجینئرز، ایگزیکٹو انجینئرز، سب ڈویژنل افسران، لائن سٹاف اور دیگر ملازمین کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ عزم کو دیا جا رہا ہے جنہوں نے مقررہ اہداف کے حصول کے لئے دن رات بھرپور انداز میں فرائض انجام دئیے۔میپکوافسران اور ملازمین نے اس کامیابی کو ٹیم ورک، نظم و ضبط اور قومی خدمت کے جذبے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی، لائن لاسز میں مزید کمی، ریکوری میں بہتری اور بجلی کے نظام کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

Address

Rahimabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923028296331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mepco Sub Division Rahim Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category