Rahimyar-Khan WITH MNS

Directions

Rahimyar-Khan WITH MNS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahimyar-Khan WITH MNS, Political organisation, Rahimyar Khan.
(1)

20/10/2026

مجھے پتہ لگ گیا اپ لوگوں نے لیپ ٹاپس کی ڈیمانڈ کی ہے میں اپ کو سب کو ایک ایک لیپ ٹاپ دے کے جاؤں گی انشاء اللہ تعالی

20/10/2026

When your mind is empowered, nobody in the world can beat you. Remind yourself every single day I can do it, and I will do it. Keep pushing forward, believe in your potential, and the whole world will witness your success

17/10/2026

آپ کے پاس دو راستے ہیں: آسان راستہ اختیار کریں، روز دفتر جائیں، حاضری لگائیں، دستخط کریں اور مشکل یا رسک والے کاموں سے پیچھے ہٹ جائیں۔ لیکن اگر سب یہی سوچیں گے تو ملک کبھی نہیں بدلے گا۔ مجھے آپ پر اعتماد ہے کیونکہ آپ نوجوان اور مستقبل کی نسل ہیں۔ کیا آپ احساس کرتے ہیں کہ آپ میں سے ہر شخص اس مٹی کا بیٹا یا بیٹی ہونے کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہے؟ آپ سب نے غیر محسوس طور پر پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے

16/10/2026

پنجاب بھر میں ابھی 700 بسیں آ چکی ہیں، جبکہ ان شاء اللہ اگلے 6 سے 8 ماہ میں 3 ہزار الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ یہ ایئرکنڈیشنڈ بسیں وائی فائی کی سہولت سے آراستہ ہیں۔ خواتین، بیٹیوں، ماؤں اور بہنوں کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر ہونے والا محفوظ کمپارٹمنٹ بنایا گیا ہے تاکہ ہراسانی یا بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

16/10/2026

کسی بھی خاتون، بچی یا بچے کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ 15 پر کال، ایپ یا ہیلپ لائن کے ذریعے شکایت درج کرا سکتا ہے۔ سماعت کے آلات، ویل چیئر، اسکالرشپ یا راشن کی ضرورت ہو، مدد 48 گھنٹوں میں گھر تک پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے میں نے اللہ تعالی کو بھی جواب دینا ہے۔ میں یہاں پر پروٹوکول انجوائے کرنے کے لیے نہیں ہوں

16/10/2026

آپ جانتے ہو اس سال پہلی بار پنجاب حکومت آپ کو ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے جا رہی ہے، انشاءاللہ۔

16/10/2026

پنجاب اے آئی کی ایج میں داخل ہو رہا ہے تو خیبر پختونخواہ ابھی اسٹون ایج میں بیٹھا ہوا ہے اس لیے کہ خیبر پختونخواہ کے وہ وسائل وہ اربوں روپیہ جو تیرہ سال سے خیبر پختونخواہ کے نوجوان بیٹوں پر خرچ ہونا چاہیے تھا، جو بیٹیوں پر خرچ ہونا چاہیے تھا، جو مریضوں پر خرچ ہونا چاہیے تھا، جو سڑکوں پر خرچ ہونا چاہیے تھا، جو کالجز یونیورسٹیز پر خرچ ہونا چاہیے تھا، وہ دھرنوں پر خرچ ہوا۔

02/10/2026

میڈیا باقی تمام کاموں کو چھوڑ کر صرف جہاز کو موضوع بنا دیتا ہے۔ 10 کروڑ لوگوں کے علاج، 2 لاکھ گھروں، 45 ہزار کلومیٹر سڑکوں، صفائی، امن و امان، تعلیم، اسکالرشپس اور پبلک ٹرانسپورٹ جیسے اقدامات کے باوجود بحث جہاز تک محدود رہتی ہے۔ مریم نواز کے پانچ سالہ دور میں ناقدین کے پاس شاید ترقیاتی کاموں کے بجائے صرف یہی سوال رہ جائے کہ ان کے پاس جہاز ہے۔

02/10/2026

اور میں ابھی آپ کے سامنے ایک میسج اگر کروں کہ یہاں پہ گند پڑا ہوا ہے، یہ کیوں پڑا ہوا ہے؟ ایک سیکنڈ میں جواب آئے گا

02/10/2026

افغانستان ہمارا ہمسایہ اور مسلمان برادر ملک ہے، اس لیے ہماری خواہش ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ زیرو کنفلکٹ ہو۔ لیکن اگر کسی ملک کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو تو ریاست کو واضح مؤقف اختیار کرنا ہوگا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ ایک علاقے سے دوسرے صوبے میں منتقل ہو کر پناہ لیتے ہیں، جس سے سیکیورٹی آپریشنز مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahimyar-Khan WITH MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share