08/10/2026
اظہار تعزیت،
شہید وہ عظیم انسان ہوتا ہے جو حق، وطن اور دین کی خاطر اپنی سب سے قیمتی چیز یعنی اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتا ہے شہید کی قربانی معاشرے کو امن، آزادی اور تحفظ فراہم کرتی ہے، اور ان کا نام تاریخ کے سنہرے صفحات پر ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتا ہے۔
"اے اللہ! ہمارے شہیدوں کے درجات کو بلند فرما، ان کی پاکیزہ قربانی کو قبول فرما، ان کی تمام خطاوں کو معاف کر کے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
"اے پروردگار! شہید کے لواحقین اور گھر والوں کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرما، اور ان کے دلوں کو سکون و اطمینان بخش۔
(اے اللہ! ہمارے تمام شہداء کی مغفرت فرما، ان پر رحم کر، انہیں عافیت دے اور ان کا ٹھکانہ جنت الفردوس کو بنا۔)
۔
۔
منجانب ،
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں رحیم یار خان
( پی پی 260 پی پی 261 این اے 171 )