Civil Defence Organization Ryk

Directions

Civil Defence Organization Ryk Social Work & Relief...Rescue & Rehabilitation

28/06/2026
26/06/2026

سول ڈیفنس رحیم یارخان

26/06/2026

سول ڈیفنس — خدمت، نظم اور ذمہ داری کا عملی مظاہرہ
یکم تا 10 محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے سول ڈیفنس ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہی۔
بحیثیت ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس، ساجد الیاس چودھری نے اپنی رضاکار ٹیم کے ہمراہ مسلسل فیلڈ میں موجود آج 10 محرم الحرام کو لکڑ منڈی چوک پر جلوس کی حفاظت پر مامور سول ڈیفنس کے رضاکار
"امن، خدمت اور تحفظ — سول ڈیفنس کا عزم" 🇵🇰

سول ڈیفنس — خدمت، نظم اور ذمہ داری کا عملی مظاہرہیکم تا 10 محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے سول ڈیفنس ہمیش...
26/06/2026

سول ڈیفنس — خدمت، نظم اور ذمہ داری کا عملی مظاہرہ
یکم تا 10 محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے سول ڈیفنس ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہی۔
بحیثیت ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس، ساجد الیاس چودھری نے اپنی رضاکار ٹیم کے ہمراہ مسلسل فیلڈ میں موجود رہ کر سیکیورٹی، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے فرائض انجام دیے۔
9 محرم الحرام کی شب حیدری ٹرسٹ، رحیم یار خان میں کنٹرولر سول ڈیفنس و ڈپٹی کمشنر جناب ظہیر انور، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عرفان علی سموں اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جناب محمود علی کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات، جلوس کے روٹس اور دیگر حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاکہ عزادارانِ امام حسینؓ کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ہم اپنے تمام سول ڈیفنس رضاکاران، پولیس، ریسکیو، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ان کی انتھک خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
"امن، خدمت اور تحفظ — سول ڈیفنس کا عزم" 🇵🇰

الحمدللہاللہ رب العزت کی خصوصی رحمت ، فیملی ممبران اور اسکولزوکالجز کے سربراہان، اسٹاف ممبران، طلباء وطالبات اور پیار کر...
25/05/2026

الحمدللہ
اللہ رب العزت کی خصوصی رحمت ، فیملی ممبران اور اسکولزوکالجز کے سربراہان، اسٹاف ممبران، طلباء وطالبات اور پیار کرنے والے دوست احباب خصوصاً آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے پاکستان، پیما سکولز کے لائسنسیز پنجاب بھر سے ممبران اور سول ڈیفنس ضلع رحیم یارخان کے رضا کاران کی دعاؤں کے صدقے 5 مئی 2026 بروز منگل ملتان مختار اے شیخ ہسپتال (MASH) میں بائی پاس آپریشن ہوا۔۔ میرے ڈاکٹر سرجن ڈاکٹر یاسر خاکوانی تھے الحمدللہ کامیاب سرجری کے بعد روبہ صحت ہوں اور دن بدن بہتری کیطرف گامزن ہوں۔ سب احباب کی دعاوں اور محبتوں کا شکریہ

Address

DC Office Chowk
Rahimyar Khan
05071969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Organization Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share