Sardar Azmat Ullah Khan Drishak
Politics
21/06/2023
بریکنگ نیوز
مرغاٸی سے
بستی گڈوں خان سنجرانی کی قیادت میں تمام سنجرانی برادری کا پی پی 296 سردار عبدالعزیز المعروف جگن خان دریشک مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی جس میں وڈیرہ گڈوں خان خادم خان مرید خان حسین بخش صاحب خان اللہ داد قلندر بخش سنجرانی سردار جگن خان کا پرتپاک اسقبال کیا اور آٸندہ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ
05/09/2022
سردار عبدالعزیز خان دریشک صاحب انشاءاللہ MPA PP 296 راجن پور❤ کے ہمراہ
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے
پل پٹھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا
اپنے بزرگوں کے مشن خدمت خلق ۔۔۔کو جاری رکھتے ہوئے راشن تقسیم کیا ۔
اس موقع پر سردار عبدالعزیز خان دریشک کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ اپنے علاقہ وسیب کے لوگوں کی خدمت کا یہ مشن جاری رہے گا ۔اس موقع پر سردار یوسف خان دریشک اور سردار عمار خان لغاری بھی موجود تھے
05/09/2022
پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کر کے روایتی حریف کو چِت کر دیا،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
South Punjab
Rajanpur Vains
0000
