Rescue 1122, Rajanpur-Official

Call Directions Website Contact the organization

Rescue 1122, Rajanpur-Official Punjab Emergency Services Department Rescue 1122, Rajanpur.
(1)

ترقی پر حوصلہ افزائی اور تعریفی لمحات ❤️🚑ریسکیو 1122 ضلع راجن پور میں بہترین کارکردگی اور خدمات کو سراہنے کا سلسلہ جاری ...
27/08/2026

ترقی پر حوصلہ افزائی اور تعریفی لمحات ❤️🚑

ریسکیو 1122 ضلع راجن پور میں بہترین کارکردگی اور خدمات کو سراہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد اسلم اور ایمرجنسی آفیسر راحت علی نے فائر ریسکیور شاہ کو بہترین کارکردگی پر پروموشن رینک لگا کر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ اعزاز ریسکیورز کی محنت، فرض شناسی اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ان کی بے لوث خدمات کا اعتراف ہے۔
ریسکیو 1122 راجن پور کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد! 🇵🇰🚑

آگ سے بچاؤ، محفوظ مستقبل 🔥🧯پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 راجن پور کی جانب سے DHQ Hospital Rajanpur میں فائر سیفٹی کے ح...
26/08/2026

آگ سے بچاؤ، محفوظ مستقبل 🔥🧯

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 راجن پور کی جانب سے DHQ Hospital Rajanpur میں فائر سیفٹی کے حوالے سے فائر ایکسٹنگوشرز اور فائر ہائیڈرینٹس کا معائنہ کیا گیا۔

معائنے کے دوران فائر سیفٹی آلات کی موجودگی، حالت اور فعالیت کو چیک کیا گیا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

🌳 Rescue 1122 Emergency Response — RajanpurRescue 1122 teams actively participated in clearing fallen trees and damaged ...
16/08/2026

🌳 Rescue 1122 Emergency Response — Rajanpur

Rescue 1122 teams actively participated in clearing fallen trees and damaged infrastructure following the severe weather.

The teams also assisted WAPDA personnel in repairing damaged electricity poles and restoring essential infrastructure to help ensure the early restoration of public services.

🚨 Rescue 1122 — Always Ready to Serve!

14/08/2026
ریسکیو 1122 راجن پور کی طرف سےﺗﻤﺎﻡ ﺍﮨﻞ ﻭﻃﻦ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﯾﺌﻮﮞ ﺳﮯﺟﺸﻦ _ ﺁﺯﺍﺩﯼ _ ﻣﺒﺎﺭﮎﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺷﺎﺩ ﻭ ﺁﺑﺎﺩ...
13/08/2026

ریسکیو 1122 راجن پور کی طرف سے
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﮨﻞ ﻭﻃﻦ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﯾﺌﻮﮞ ﺳﮯ
ﺟﺸﻦ _ ﺁﺯﺍﺩﯼ _ ﻣﺒﺎﺭﮎ
ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺷﺎﺩ ﻭ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﺳﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﻭ ﻭﻗﺎﺭ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ آمین

🇵🇰 جشنِ آزادی کی خوشی میں میوزیکل نائٹ — چین ماری اسٹیڈیمجشنِ آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے چین ماری اسٹیڈیم میں...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کی خوشی میں میوزیکل نائٹ — چین ماری اسٹیڈیم

جشنِ آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے چین ماری اسٹیڈیم میں ایک شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملی نغموں و موسیقی سے لطف اندوز ہوئے۔ 🇵🇰🎶

اس موقع پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی جانب سے شرکاء کو بروقت طبی امداد اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کوریج فراہم کی گئی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے عوام کی حفاظت اور ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر موجود رہ کر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں۔

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122, Rajanpur-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122, Rajanpur-Official:

Shortcuts

Share