Sohna Rajanpur

Sohna Rajanpur

Share

This Page is all about Rajan pur. Rajan pur is last district of the province Punjab

15/03/2025
02/11/2023

ڈی سی او راجن پور سے میرا سوال ھے آپ سے کھا د معفا یہ کنٹرول نھیں ھو رھا جناب روزانے درجن کے حساب سے کھا د ک ٹریلر داخل ھو رھے ھیں اور ھوتے رھے ھیں کھنا گئ کھا د جب گندم آ جائے گی پھر تو آپ کو عملدرامد کروانا آ جائے گا آپ کےلئے کنٹرول کرنا کوئی مشکل نہیں ھے دو دو پولیس کے جوان داخلئ راستے کرا کر ک روپوٹ طلب کر و اور آپ کو صاحب ان کے گودام کا بھی پتہ ھے

16/09/2023

راجن پور کی شان طاھر فیض

20/08/2023

میرے ملک کے دوالگ الگ قانون جج کی بیوی قانون تورےتوپاگل ایک پولیس اہلکار قانون تورےتوپاگل آٹھ سال وہ پاگل پن میں ڈ یوٹی کرتا رھا تو سوال یہ ہے کہ شہریوں کو بھی پاگل پن میں ڈیل کرتا ھوگا اور اگر کوئی عام شہری یہ کام کرتا تو کیا دوسراں قانون اسے بھی یہ ریات دیتا

Want your business to be the top-listed Government Service in Rajanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rajanpur