کشمیر کے عظیم لوگ

Directions

کشمیر کے عظیم لوگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کشمیر کے عظیم لوگ, Government Organization, Rawala Kot.

اعلامیہ جاری عوام راشن سٹور کر لیں اور تیاری کر لیں 4 اکتوبر کو اہم کال دی جائے گی
28/09/2026

اعلامیہ جاری عوام راشن سٹور کر لیں اور تیاری کر لیں 4 اکتوبر کو اہم کال دی جائے گی

راولاکوٹ کی فضاؤں میں جہازوں کی آوازیں سن کر بہت سے پردیسی بھائی ٹک ٹاک لائیو پر اور حمزہ نصیر کی پوسٹ پر پوچھ رہے ہیں ک...
28/09/2026

راولاکوٹ کی فضاؤں میں جہازوں کی آوازیں سن کر بہت سے پردیسی بھائی ٹک ٹاک لائیو پر اور حمزہ نصیر کی پوسٹ پر پوچھ رہے ہیں کہ کیا کوئی خطرے والی بات ہے؟

بھائیو، ابھی FlightRadar24 پر چیک کیا ہے، ایک فلائٹ راولاکوٹ کی فضائی حدود سے گزرتی ہوئی نظر آئی، اسی کی آواز لوگوں نے سنی ہے۔

اس لیے فی الحال گھبرانے والی کوئی بات نہیں۔ کبھی موسم یا فضائی ٹریفک کی وجہ سے فلائٹس اپنا روٹ تھوڑا تبدیل کر لیتی ہیں۔

پردیس میں بیٹھے بھائی بے فکر رہیں، ابھی تک ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ راولاکوٹ میں کوئی خطرہ ہے۔

28/09/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ کل شام اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔باغ، دھیرکوٹ اور مظفرآباد کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری پڑ سکتی ہے۔

27/09/2026

بہت جلدی ایکشن کمیٹی کے سٹیج سے بہت بڑے فیصلے سنے گئے مشاورت مکمل ہو چکی ہے پورا کشمیر راولاکوٹ بننے والا ہے جڑے رہیں ✌️👊

شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھرا جو کافر تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے اخر۔۔ 💔 #کشمیر
25/09/2026

شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھرا جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے اخر۔۔ 💔

#کشمیر

13/09/2026
13/09/2026
13/09/2026

@ @ @ @

12/09/2026

Shaeed awal

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر کے عظیم لوگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share