JK United Movement

Call Directions Website

JK United Movement جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موومنٹ کا آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے آن لائن ارننگ اور فری لانسنگ پروگرام کا آغاز کی آزاد کش...
26/09/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موومنٹ کا آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے آن لائن ارننگ اور فری لانسنگ پروگرام کا آغاز کی آزاد کشمیر کے اخبارات میں کوریج

23/09/2026

جموں کشمیر یونائٹڈ یوتھ موومنٹ میرپور اور اپنا کماؤ کے اشتراک سے کشمیر پریس کلب میرپور میں منعقدہ فری آن لائن ارننگ اور فری لانسنگ سیمینار کی آفیشل جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

23/09/2026

میرپور: کشمیر پریس کلب میں آن لائن ارننگ و فری لانسنگ سیمینار کا انعقاد
ڈیجیٹل اسکلز اور جدید ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں پر نوجوانوں کو بریفنگ
ڈیلی اوصاف پر کوریج ملاحظہ فرمائیں

22/09/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موؤمنٹ برنالہ کے زیرِ اہتمام اور اپنا کماؤ کے اشتراک سے رائل ہوٹل، نزد مال آف کشمیر، برنالہ میں آن لائن ارننگ و فری لانسنگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔سیمینار میں نوجوانوں کو آئی ٹی، فری لانسنگ اور آن لائن ارننگ کے مواقع کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
خصوصی شرکت ملک وقاص سعید، آئی ٹی ہیڈ پاکستان مرکزی مسلم لیگ، چوہدری ضرار طیبی، صدر جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موؤمنٹ، ابو معوذ محمد اقرار ارگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء مشائخ،محمد ہارون چیئرمین مین شعبہ بناء المساجد و کمیونٹی سنٹرز JKUM، چوہدری محمد شعیب آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ ضلع بھمبر سمیت دیگر قائدین نے کی۔

ہم اسرار ارشاد خان عباسی کو جموں کشمیر یونائٹڈ یوتھ موومنٹ لوئر نیلم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم دعاگو...
22/09/2026

ہم اسرار ارشاد خان عباسی کو جموں کشمیر یونائٹڈ یوتھ موومنٹ لوئر نیلم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک جہدوجہد جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موؤمنٹ برنالہ کے زیرِ اہتمام اور اپنا کماؤ کے اشتراک سے رائل ہوٹل، نزد مال آف کشمیر، برنالہ میں...
21/09/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موؤمنٹ برنالہ کے زیرِ اہتمام اور اپنا کماؤ کے اشتراک سے رائل ہوٹل، نزد مال آف کشمیر، برنالہ میں آن لائن ارننگ اینڈ فری لانسنگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

سیمینار میں نوجوانوں کو آئی ٹی، آن لائن ارننگ، فری لانسنگ اور جدید ڈیجیٹل مواقع کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی اور انہیں ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کے مواقع حاصل کرنے کے حوالے سے رہنمائی دی گئی۔

اس موقع پر خصوصی طور پر ملک وقاص سعید، آئی ٹی ہیڈ پاکستان مرکزی مسلم لیگ، چوہدری ضرار طیبی، صدر جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موؤمنٹ،ابو معوذ محمد اقرار، آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء، ومشائخ ونگ، چوہدری محمد شعیب، آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ ضلع بھمبر سمیت دیگر قائدین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

سیمینار کے دوران نوجوانوں میں ڈیجیٹل اسکلز اور آن لائن روزگار کے فروغ کے لیے اس طرح کی سرگرمیوں کے سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

ہم بلال اصغر کو جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موومنٹ ضلع کوٹلی کا آرگنائزر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
09/09/2026

ہم بلال اصغر کو جموں کشمیر یونائیٹڈ یوتھ موومنٹ ضلع کوٹلی کا آرگنائزر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کے زیرِ اہتمام ظہیر پلازہ نانگی میرپور میں سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر خصوصی ...
05/09/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کے زیرِ اہتمام ظہیر پلازہ نانگی میرپور میں سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر خصوصی درسِ قرآن و حدیث کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں قاری احمد سعید ملتانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے خصوصی شرکت فرمائی اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے حوالے سے ایمان افروز بیان ارشاد فرمایا۔

05/09/2026

درس قرآن و حدیث بعد نماز فجر تعلیم القرآن اکیڈمی سسٹم حاجی ظہور رحمہ اللہ کیمپس پرانی چونگی میرپور آزاد کشمیر

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share