10/02/2015
Media Cell
Rawalpindi Cantonment Board
Development of dedicated cataloging software Establishment of Digital Library Connected Online with other libraries Cataloging of all books Procurement of
10/02/2015
Media Cell
Rawalpindi Cantonment Board
https://www.facebook.com/pages/Cantonment-Public-Liberary/856488234389394
Cantonment Public Liberary Development of dedicated cataloging software Establishment of Digital Library Connected Online with other libraries Cataloging of all books Procurement of
راولپنڈی کینٹ بورڈ کے کنٹونمنٹ ایگزیکٹیو آفیسر کی ہدایت پر کینٹ پبلک لائبریری میں کتا بوں کا اضافہ کیا گیا،ترجما ن کینٹ بورڈ کے مطابق کینٹ پبلک لائبریری میں ریسرچ، ہائیر ایجو کیشن اور جنرل پبلک کیلئے کتابوں کا خاطر خواہ اضا فہ کیا گیا، لائبریری کو جدید طرز پر بنایا جا رہا ہے اور لائبریری کو کمپیوٹر ائزڈ کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کینٹ پبلک لائبریری کو اعلٰی معیار کا بنا یا جا رہا ہے اور مختلف ایجوکیشن سے متعلق مزید نصابی کتابوں کا اضافہ کیا جا ئیگا جس سے مختلف علوم حاصل کرنے والے طالبعلم مستفید ہوں گے۔
(Rawalpindi Cantonment Board Media Cell)