Insaf Students Federation North Punjab

Call Directions

Insaf Students Federation North Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Students Federation North Punjab, Political organisation, Rawalpindi West Ridge.

01/08/2026

مُلک میں تم دیکھنا، انقلاب آئیگا ✊

صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب ملک نجم خان ✌️

01/08/2026

شکریہ میرے دیس کے طلبہ ✊
یحییِ، ایوب، ضیاء، پرویز سے پوچھو، میرے دیس کے طلبہ زندہ ہیں ✊

31/07/2026

مُلک میں تم دیکھنا ، انقلاب آئیگا
اسلام آباد میں طلبہ بڑی تعداد مین سڑکوں پر نکل آئے، Genz نے اسلام آباد ہلا کر رکھ دیا

ایک طالبِ علم کی لاش، پوری قوم کے ضمیر پر سوال ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، اپنی اولاد کی محافظ ہوتی ہے، قاتل نہیں۔سردار اسامہ...
29/07/2026

ایک طالبِ علم کی لاش، پوری قوم کے ضمیر پر سوال ہے۔ ریاست ماں ہوتی ہے، اپنی اولاد کی محافظ ہوتی ہے، قاتل نہیں۔

سردار اسامہ جمیل کی شہادت نے ہر طالبِ علم کے دل کو زخمی کر دیا ہے۔ اگر ریاستی طاقت شہریوں، خصوصاً طلبہ، کے جان و مال کے تحفظ کے بجائے ان کی زندگیاں چھیننے لگے تو یہ نہ صرف آئین بلکہ انصاف، انسانیت اور ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں پر بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔

انساف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) شمالی پنجاب اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ایک آزاد، شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کے ذریعے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ہم تمام طلبہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف پُرامن اور منظم انداز میں اپنی آواز بلند کریں، کیونکہ خاموشی ظلم کو تقویت دیتی ہے۔ ریاست کا فرض حفاظت ہے، خوف پیدا کرنا نہیں۔ انصاف ہر شہری کا آئینی حق ہے۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن جہلم کا ضلعی سطح پر ممبر شپ کا آغاز ہو چکا ہے، آئی ایس ایف ضلع جہلم کا حصہ بننے کے خواہشمند طلبہ ...
26/07/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن جہلم کا ضلعی سطح پر ممبر شپ کا آغاز ہو چکا ہے، آئی ایس ایف ضلع جہلم کا حصہ بننے کے خواہشمند طلبہ و طالبات دیئے گئے لنک کے ذریعے اپلائی کریں
https://surveyheart.com/form/6a6601dc8460ea8504c231da

کمال خان تحریک کا ایک ایسا سپاہی ہے جو ہر محاذ پر ثابت قدمی سے کھڑا رہا۔ ایسے بے باک اور وفادار کارکنوں کو نشانہ بنانا ن...
25/07/2026

کمال خان تحریک کا ایک ایسا سپاہی ہے جو ہر محاذ پر ثابت قدمی سے کھڑا رہا۔ ایسے بے باک اور وفادار کارکنوں کو نشانہ بنانا نہ صرف سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ہم کمال خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

25/07/2026

علیمہ خانم اور آئی ایس ایف شمالی پنجاب کے طلبہ ✊

24/07/2026

‏آئی ایس ایف رحیم یار خان کی طرف سے سٹریٹ مومنٹ کا آغاز۔ 5 اگست کے حوالے سے زبردست موبلائزیشن ریلی

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی راولپنڈی مری روڈ ریلی کے بعد ضلعی صدر زین ستی کے گھر چھاپہ مارا اور بے گناہ دو چھوٹے بھائیوں ک...
23/07/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی راولپنڈی مری روڈ ریلی کے بعد ضلعی صدر زین ستی کے گھر چھاپہ مارا اور بے گناہ دو چھوٹے بھائیوں کو اغواء کیا اور 5 دن جبری طور پر انکو غائب رکھا گیا اور اب شناخت پریڈ پر اٹک جیل بھیج دیا گیا، کیا پرامن ریلی نکالنا جرم ہے؟
‏‪ ‬

Address

Rawalpindi West Ridge
051

Telephone

+923245220092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation North Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share