29/06/2024
ہم پورے سائل کنزرویشن راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے چوہدری زبیر یوسف کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری سائل کنزرویشن ورکرز یونین CBA راولپنڈی ڈویژن منتخب ہونے۔ اور پورے گروپ کو الیکشن 2024-2026 میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .
منجانب۔۔ فرخ عباسی پریس سیکرٹری سائل کنزرویشن ورکرز یونین راولپنڈی ڈویژن
