28/06/2026
ضروری اعلان
پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے داران سن لیں، اگر عمران خان جیل میں رہا اور آپ لوگ دوبارہ ووٹ مانگنے آگئے تو آپ لوگوں کو ووٹ کی جگہ جوتے پڑینگے۔ جو ورکرز اور سپوٹرز اس بات سے اتفاق کرتے ہیں وہ اس پوسٹ کوشئر کریں تاکہ سب ایم این ایز ایم پی ایز تک یہ پیغام پہنچ جائیں۔