24/10/2021
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ — پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی۔
پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز شریف نے شائستہ پرویز کو انتخابی ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تائید و توثیق کر دی۔
