Safeer Ahmed Naqsbandi

Call Directions Website Contact the organization
23/10/2026
🌹 ماشاءاللہ، ایک دن میں مکمل قرآنِ مجید سنانے کا اعزاز 🌹حمزہ ندیم، طالبِ علم ادارہ رحمۃ للعالمین نے ایک ہی دن میں مکمل ق...
05/10/2026

🌹 ماشاءاللہ، ایک دن میں مکمل قرآنِ مجید سنانے کا اعزاز 🌹
حمزہ ندیم، طالبِ علم ادارہ رحمۃ للعالمین نے ایک ہی دن میں مکمل قرآنِ مجید سنا کر اپنی محنت، شوقِ قرآن اور مضبوط یادداشت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
یہ کامیابی صرف ایک بچے کی نہیں بلکہ حمزہ ندیم، اس کے والدین اور بالخصوص اساتذۂ کرام کی محنت، توجہ اور تربیت کا خوبصورت ثمر ہے۔
📖 حمزہ ندیم کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اور تمام اساتذۂ کرام کو بھی خراجِ تحسین، جن کی محنت نے اس ہونہار طالبِ علم کو اس مقام تک پہنچایا۔
اللہ تعالیٰ حمزہ ندیم کو قرآنِ مجید کا سچا حافظ، عامل اور خادم بنائے اور اس کے اساتذہ کی محنتوں کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

19/09/2026

20 سال کے بعد سیری بارل میں مفتی حنیف قریشی صاحب کا خطاب۔عوام علاقہ نے شاندار استقبال کیا۔۔

07/09/2026

7ستمبر

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safeer Ahmed Naqsbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Safeer Ahmed Naqsbandi:

Shortcuts

Share

Category