Gareeb-Ki-Aawaz

Gareeb-Ki-Aawaz

Share

جہاں تک ممکن ہو غربت ختم کرنے کا عزم۔

27/06/2021

💰
الحمدللہ اس بہن کی مدد ہو چکی ہے بس آخری 3000 ایک صاحب آج بھیجیں گے۔

Photos from Gareeb-Ki-Aawaz's post 05/04/2021

🎙️
یہ چاند سا بچہ گڈگور تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ عمر چھ سال چار سال سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا اب گزشتہ ایک سال سے بچہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گیا ہے۔😭
والد کی کل ماہانہ آمدن سترہ ہزار روپے ہے جس سے گھر کا گزارہ بڑی مشکل سے ہو رہا ہے اوپر سے بچے کا علاج وہ اضافی بوجھ ہے۔😢
اگر کوئی بھائی تعاون کرنا چاہے تو ان باکس میں رابطہ کرے تمام تر تفصیلات فراہم کی جائیں گیں۔

#التماس: کم از کم پوسٹ شیئر کر دیجئے ثواب کی نیت سے کہ کسی غریب بھائی کا کام ہو جائے۔🙏

Photos from Gareeb-Ki-Aawaz's post 29/03/2021

🎙️
یہ باغ آزاد کشمیر سے بھائی میر افسر مہدے کے کینسر میں مبتلا ہیں جنہیں ڈاکٹرز نے لاعلاج کر دیا ہے۔🥲
چھوٹی چھوٹی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ گھر کا گزر بسر مشکل ہے۔😭
تعاون والے کو مکمل پتہ اور نمبر دے دیا جائے گا۔
#التماس: کم از کم پوسٹ شئیر کر دیں کہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے اور ہمارے پیج Gareeb-Ki-Aawaz کو لائک، فالو اور شئیر کجیئے صدقے کی نیت سے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near Adyala Road
Rawalpindi