10/06/2024
*دیواریں اور پُل ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں لیکن پُل لوگوں کو ملاتا ہے اور دیواریں لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں۔ بلکل اسی طرح ہمیں چاہیے کہ ہم دلوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والے نا بنیں بلکہ دلوں کو ملانے والے بنیں۔ ہر انسان بہت قیمتی ہے، بہت خوبصورت اور بہت منفرد ہے۔ نفرتوں کو دفن کر کے آؤ زمین پر محبت بحال کریں*
اور پل رپھڑ شاہ نہ بنیں
11/05/2024
خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے
01/04/2024
دونوں ہی صورتیں یقین کی ہیں
1 ۔ کوئ سب اللّٰہ پر چھوڑ دیتا ہے
اور کوئ سب اللّٰہ کے لیئے چھوڑ دیتا ہے
❤️
15/03/2024
رمضان میں قرآن سے تعلق کا معنی دو، چار، پانچ،دس بار قرآن مکمل کرنا نہ سمجھیں۔
*قرآن کی تلاوت کا معنی ہی اسکو سمجھ کر پڑھنا ہے*
📖کتنے محروم رہ جائیں گے ہم کہ قرآن کا ناظرہ تو خوب پڑھیں لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ ہمارا رب ہم سے کیا کہہ رہا ہے۔ *اس رمضان میں منفرد انداز سے قرآن سے تعلق رکھیں کہ یہ آپ کیلئے اجنبی نہ رہے*
📔قرآن کی پر اثر تلاوت کو سنا جا سکتا ہے۔ ساتھ ترجمہ کھول لیں۔ اور یکسوئی اور توجہ سے کچھ حصہ سن لیں۔ اسطرح تجوید بھی اچھی ہوگی۔ اور دل پر اثر کی کیفیت ہی کچھ اور ہو گی۔
📔جو حصہ تلاوت کریں اسکو سمجھ کر پڑھیں۔جو آیت پسند آئے بار بار اسکو پڑھیں۔ آنسووں کے ساتھ،دعاوں کے ساتھ، تسبیحات کے ساتھ، اللہ تعالی کو اپنے ساتھ سمجھتے ہوئے کہ وہ آپکی تلاوت سن رہے ہیں۔
📔جو سورتیں نمازوں میں پڑھنی ہیں ان کا ترجمہ ذہن نشین کرلیں۔
📔قرآن کے کچھ حصے کی تفسیر پڑھیں کوئی سورت سیلیکٹ کرلیں۔ یا پورے قرآن کا خلاصہ دیکھ لیں۔ یا روزانہ کی ایک آیت۔
07/03/2024
درویش
اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
اسّی بدلی بیٹھے بھیس
ساڈی جِند نمانی کُوکدی
اسی رُلّ گئے وِچّ پردیس
ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا ،
ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ
اساں جیوندی جاندے مر گئے،
ساڈا مادھو ہویا وکھ
سانوں سپّ سمے دا ڈنّگدا ،
سانوں پَل پَل چڑھدا زہر
ساھڈے اندر بیلے خوف دے ،
ساھڈے جنگل بن گئے شہر
اساں شوہ غماں وِچ ڈُبدے،
ساھڈی رُڑھ گئی ناؤ پتوار
ساھڈے بولنّ تے پابندیاں ،
ساھڈے سر لٹکے تلوار
اساں نیناں دے کھوہ گِیڑ کے
کِیتی وتّر دل دی پَئوں
ایہھ بنجر رھئی نماننڑی ،
سانوں سجّن تیری سَونھ
اساں اُتوں شانت جاپدے،
ساھڈے اندر لگی جنگ
سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے ،
پئے اکھن لوک ملنگ
اساں کُھبے غم دے کھوبڑے ،
ساڈے لمے ہو گئے کیس
پا تانے بانے سوچدے،
اساں بُندے ریندے کھیس
01/03/2024
السلام علیکم کیا آپ نے درودشریف پڑھ لیا ھے اگر نہیں تو ابھی پڑھ لیں جزاکِ اللہ خیرا
```اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّي٘تَ عَلٰٓى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ```
```اللَّهُمَّ بَارِك٘ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِي٘دٌ مَّجِيدٌ```
03/09/2022
We need welders for fire Fighting piping projects in Islamabad and Rawalpindi
WhatsApp your CV at this number 03219542436
03/09/2022
We need welders for fire Fighting piping projects in Islamabad and Rawalpindi
WhatsApp your CV at this number
03219542436
Only watts app
25/06/2022
فایئر فائٹنگ ورک کے لیئے ویلڈر+ فیبریکیٹرز کی راولپنڈی میں ضرورت ھے رھایش + کھانا اچھا سیلری پیکیج دیا جاے گا