PMLN Youth Wing Jan Colony

PMLN Youth Wing Jan Colony

Share

Official page of YOUTH WING PMLN jan colony (RWP). Run by THE LEADER OF YOUTH WING jan colony. ADNAN KHAN
For further details or any complaint.

Contact page admins or the numbers given at tophead.

03/03/2024
25/02/2024

نامزد وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملک منصور افسر ممبر صوبائی اسمبلی (پی پی ۱۵) کی خوشگوار ملاقات

10/02/2024

ملک ابرار صاحب کو ایم این اے بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اہلیان جان کالونی

10/02/2024

ملک منصورافسر صاحب کی کامیابی کا سارا کریڈٹ سالار قافلہ جناب رشید خان صاحب کو جاتا ہے۔

10/02/2024

پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی میں مکمل کلین سویپ۔

10/02/2024

ہم جناب ملک منصور افسر صاحب کو پی پی 15 راولپنڈی ایم پی اے بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں .

13/01/2024

ہم جناب رشید خان صاحب کے حوصلہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جناب رشید خان صاحب 1985 سے نوازشریف کے ساتھ ہے کبھی ٹکٹ کیلئے لالچ نہیں کی اس وقت پی پی 15 کے ٹکٹ کا اصل حقدار رشید خان تھے لیکن کبھی بھی نواز شریف صاحب کے فیصلے کے خلاف نہیں گیا۔ہم رشید خان صاحب کے حوصلہ کو سلام پیش کرتے ہیں
Rasheed Ahmed Khan

Photos from PMLN Youth Wing Jan Colony's post 13/01/2024

الیکشن مقابلہ قومی اسمبلی این اے 55 راولپنڈی کینٹ
امیدوار.... ملک ابرار احمد
مسلم لیگ ن.
امیدوار.. محمد بشارت راجہ
پی ٹی آئی
محمد بشارت راجہ 9 مئ جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزم ہے اور پولیس کو مطلوب ہے
ان دونوں امیدواروں میں مقابلہ سخت ہو گا..
9 مئ واقعات کے بر عکس راجہ بشارت کے جیت کے امکانات بہت کم لگ رہے ہیں
9 مئی میں ملوث عناصر کو کسے صورت اسمبلی تک نہی پہنچنے دیا جاے گا چاہے جو مرضی ہو جاے.
ملک ابرار احمد انشا ء اللہ الیکشن جیتیں گے چاہے 1000 سے 5000 کی لیڈ سے جیتیں ملک ابرار احمد این اے 55 کی سیٹ جیت جائیں گے... انشاءاللہ...
اگر الیکشن ٹائم پر ہو نگے تو
Malik Ibrar Ahmed
💖💖💖💖💖💖💖

Photos from PMLN Youth Wing Jan Colony's post 13/01/2024

انشاءاللہ پی پی 15 ایم پی اے ملک منصور

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00