26/11/2025
نیلا گنبد مارکٹ کا مجوزہ پلان سامنے آگیا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Lovers, Political organisation, Rawalpindi.
26/11/2025
نیلا گنبد مارکٹ کا مجوزہ پلان سامنے آگیا
26/11/2025
Free 3-marla develop plots for the public. Digital balloting of the Apni Zameen Apna Ghar program will be held today, with Muhammad Nawaz Sharif as the chief guest.
26/11/2025
Newly elected members of National Assembly meet with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif (Tuesday, 25 November, 2025).
26/11/2025
ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے۔پاکستانی عوام نے تشدد انتشار اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے۔
کہا گیا ہم واک آؤٹ کررہے ہیں مریم نواز شریف معافی مانگے۔ بھئی مریم نوازشریف کیوں معافی مانگے؟ معافی وہ ترجمان مانگیں جنہوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر آئی ہوئی آفت کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
03/10/2025
اسٹاک ایکسچینج کی مسلسل اُڑان، مسلم لیگ ن کا ترقی کرتا پاکستان
ہنڈرڈ انڈیکس 1,69,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
01/10/2025
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی وزیر اعلی پنجاب پر تنقید کا جواب
🔹پی پی پی ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کریں گے تو جواب بھی ملے گا
🔹پی پی پی ترجمانوں نے بلا جواز تنقید کی تو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھیں
29/09/2025
!نوٹس
زیادہ سے زیادہ دوستوں کو پیج پر انوائٹ کریں
23/07/2025
Chief Minister Maryam Nawaz has expressed deep sorrow and grief over the passing of former Governor Mian Azhar.
She extended heartfelt condolences and sympathy to the bereaved family.
9 مئی کو 20 سے 30 ہزار لوگوں نے ملک بھر میں مختلف جگہوں پہ حملے کیے۔پی ٹی آئی قیادت سے کوئی ایک آدمی ایسا نہیں جس نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہو۔عمران خان ہی ہے جس نے لوگوں کی ذہن سازی کرکے ریاست پہ حملہ کروایا۔
22/07/2025
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔