Proud To Our Mother Land 🇵🇰
New Sarafa Bazaar Rawalpindi
Page was created for sake of daily updates for respected Members of New Sarafa Bazaar Rawalpindi...!!!
01/05/2025
ہم اپنے پیارے بھائی صرافہ برادری کی شان وقار خان وکی کو چئیرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ وارث خان منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨🌙
12/03/2025
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙
18/02/2025
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙
بھٹی تیری جیت شالہ ۔۔۔ انشاء اللہ انشاء اللہ ✌️🌙
14/02/2025
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ .... 🌙✌️
01/01/2025
الحمدللہ جناب طارق حفیظ بھٹی کی سربراہی میں نیو صرافہ بازار میں کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی کے نظام میں بہتری کی وجہ سے ہم نے اپنے بازار کا تحفظ یقینی بنایا۔ اور اس کا کریڈٹ نیو صرافہ بازار کے معزز ممبران کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی یونین کا ساتھ دیا۔
اللہ پاک سال 2025 میں تمام دوکانداروں اور کاریگر بھائیوں کے زرق میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
07/09/2024
جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک
آج مورخہ 2024-08-06
جناب طارق حفیظ بھٹی صاحب اور وقار خان صاحب کی طرف سے نیو صرافہ بازار میں موجود دوکان کے تنازع کو بخوبی حل کروا دیا گیا۔ اللّٰہ اس نیک عمل کی استقامت عطا فرمائے۔۔۔ آمین 🤲
نیو صرافہ بازار زندآباد 🤝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000
