02/08/2025
صفدر زمان کیانی (مرحوم)
گاؤں ہرکہ
سماجی اور کاروباری شخصیت
ضیاء الحق کے دور حکومت میں بہترین کاروباری شخصیت کا ایوارڈ ، 1994 وفات کے باد حکومت کی طرف سے وہاڑی میں ایک سرکاری ہسپتال کی وارڈ کو پانچ سال تک انکے نام سے منسلک رکھا گیا ،
