19/11/2025
For Any Details Plz Contact Mr. Ayaz Manzoor on 03455098158
051-5730097, 0515730098, 0515730099,
051-5731500 & 051-573150
Email: [email protected], [email protected]
19/11/2025
For Any Details Plz Contact Mr. Ayaz Manzoor on 03455098158
10/11/2025
*Help Rehabilitate Farmlands @ Rs 40,000/Acre*
*Monal Foundation*, in collaboration with *Rizq Foundation*, is working on rehabilitation of farmlands in the flood affected areas of *Khanewal*. The cost of land leveling, seed, fertiliser and pesticide per acre is Rs 40,000/-.
To Contribute you can send your donations to the following account:
*Monal Foundation*
*07020010032981570018*
*IBAN: PK 55 ABPA 0010032981570018*
*Allied Bank, Blue Area, Islamabad*
30/10/2025
بحریہ ٹاؤن مینجمنٹ سرکولر
سٹی ٹریفک پولیس کے عارضی ٹریفک پلان کے تحت بحریہ ٹاؤن سے ٹریفک گزرنے کے متعلق اطلاع
محترم رہائشیانِ بحریہ ٹاؤن،
برائے کرم مطلع رہیں کہ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے کچہری چوک میگا پراجیکٹ کے سلسلے میں ایک عارضی ٹریفک ڈائیورژن پلان جاری کیا ہے۔ اس پلان کے مطابق مورخہ 01 نومبر 2025 سے اولڈ ایئرپورٹ روڈ اور جہلم روڈ سے آنے جانے والی ٹریفک کو عارضی طور پر بحریہ ٹاؤن کے اندر سے گزارا جائے گا۔ سٹی ٹریفک پولیس کے دیئے گئے پلان کے مطابق اولڈ ایر پورٹ کو جانے والی ٹریفک بحریہ ٹاون کے مندرجہ ذیل راستے سے گزرے گی۔
انٹری پوائنٹ : پیراڈائز گیٹ (فیز 4)، ، تانگہ چوک، مین بولیورڈ فیز 2 سے ہوتی ہوئی تمام ٹریفک گلریز گیٹ ،بوستان خان روڈ، عمار چوک کی طرف نکل جائے گی۔ یہ ڈائیورژن پلان کچہری چوک توسیعی منصوبے کے دوران مؤثر رہے گا۔
اہم ہدایات برائے رہائشیان:
اس دوران بحریہ ٹاؤن کی مرکزی شاہراہوں، خصوصاً مین بولیوارڈ فیز 2 پر، ٹریفک کا دباؤ دن رات زیادہ رہے گا۔
تمام رہائشیان سے گزارش ہے کہ:
1۔ حکومت اور ٹریفک پولیس کے اس عارضی انتظام میں تعاون فرمائیں۔
2۔ ٹریفک کی ہدایات اور لگائے گئے ٹریفک سائن بورڈز پر عمل کریں۔
3. غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سفر کے اوقات پہلے سے طے کریں۔
4. ٹریفک کی روانی اور سلامتی کے لیے بردباری اور صبر کا مظاہرہ کریں۔
یہ انتظام عارضی نوعیت کا ہے اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی تکمیل تک برقرار رہے گا۔ آپ کا تعاون ٹریفک کی بہتری اور عوامی سہولت کے لیے نہایت اہم ہے۔مزید وضاحت کے لیے سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا جاری کردہ آفیشل نقشہ اس سرکولر کے ساتھ منسلک ہے۔
بحریہ ٹاؤن مینجمنٹ، راولپنڈی / اسلام آباد
The Birds of Bahria Town
29/09/2025
اہم اطلاع برائے رہائش کنندگانِ بحریہ ٹاؤن
بحریہ ٹاؤن کے رہائشی حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے سوئی گیس کنکشن کے لئے درخواستیں اب براہِ راست SNGPL آفس میں جمع کروائی جائیں گی۔
کنکشن فارم منسلک ہے، یا آپ اسے SNGPL کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ فارم مکمل کر کے درج ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ (Attested) نقول کے ساتھ SNGPL آفس میں جمع کروائیں
قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
الاٹمنٹ لیٹر کی فوٹو کاپی
بجلی کے بل کی فوٹو کاپی
تمام رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنی درخواستیں مقررہ طریقہ کار کے مطابق مکمل کر کے SNGPL آفس میں جمع کروائیں۔
مزید تفصیلات کے لئے برائے کرم SNGPL کی ویب سائٹ وزٹ کریں www.sngpl.com.pk
یا بحریہ ٹاون کے سوئی گیس ڈیپارٹمنٹ کو ان نمبرز پہ رابطہ کریں
0515731008
27/09/2025
💧Dead Bore NO More! Learn simple ways to recharge groundwater, save rainwater & bring life back to your bore. 🌧️ Save Water = Save Life 🌍 "
💧Dead Bore NO More! Learn simple ways to recharge groundwater, save rainwater #savewater #waterday Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
Dear Residents of Bahria Town Phase 1–6,
Electricity supply in the entire area is currently suspended due to an emergency at the grid station. Our maintenance team is on site, but the fault is serious and may take 6–8 hours to restore.
Please note that telephone lines are also non-operational due to this breakdown. We regret the inconvenience and appreciate your patience.
09/09/2025
*Donate a Meal @ Rs 100/Meal*
*Monal Foundation*, in collaboration with *Rizq Foundation*, has established mobile kitchens to provide daily meals to communities affected by the recent floods. Our teams are currently operating in *Head Mohammad wala, Khanewal, Hafizabad, Sialkot, Gujranwala, and Jalalpur.*
To Contribute you can send your donations to the following account:
*Monal Foundation*
*07020010032981570018*
*IBAN: PK 55 ABPA 0010032981570018*
*Allied Bank, Blue Area, Islamabad*