08/06/2022
تمام سیاسی جماعتوں کی یہ روش ہے کہ جب تک اقتدار میں ہوتی ہیں تو فوج کے گن گاتی ہیں لیکن جیسے ہی اقتدار چھن جاتا ہے تو فوج کی کردار کشی کرنے لگ جاتی ہیں پھر کوئی بھی سیاسی ورکر یا صحافی فوج کے خلاف بولے اس کے بیانیے کو سبھی سیاسی سپورٹران ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں اور پراپیگنڈے کی صورت وہ بیانیہ لانچ کر دیا جاتا ہے، اور پھر اسی پہ ذہن سازی کی جاتی ہے اور عوام الناس جھوٹ پہ مبنی اس پراپیگنڈے کو سچ مان لیتے ہیں،،،
سیاسی وابستگان کے لیے صرف اپنے پارٹی لیڈران کا بیانیہ اہمیت رکھتا ہے،،،
ریاست کیا سوچتی ہے؟؟
افواجِ پاکستان آئین کے تابع رہ کر کیا کردار ادا کرتی ہیں یہ سب ان کے لیے بے معنی ہے، حالانکہ کسی بھی سیاسی پارٹی نے سیاست یا حکومت کہاں کرنی ہے؟؟
ریاستِ پاکستان میں،،
کون ان کا ہر حال میں محافظ ہے؟؟
افواجِ پاکستان..
پھر اپنی ہی ریاست اور اپنے ہی محافظوں کی کردار کشی کیوں؟؟؟
صرف اس لیے کہ ہماری پسندیدہ پارٹی سے اقتدار چھین لیا گیا،،،
سیاست دانوں کے کارناموں اور ناکامیوں پہ بھی نظر ڈالا کریں وہ ہمیں لالی پاپ دیتے ہیں کہ ہر بات کی ذمہ دار فوج ہے اور خود اپنی ہر ناکامی سے بری الذمہ ہو جاتے ہیں،،
سیاست سے زیادہ ضروری یہ ریاست ہے اور ریاست کے لیے ضروری افواج ہیں، تو سیاست نہیں ریاست کو اہمیت دیجیے،،،
سیاست نہیں افواج کی قدر کیجیے،،،
کیونکہ ریاست اور ہم دونوں ہی افواج کے مرہونِ منت ہیں.....
🇵🇰⚔️
26/01/2022
زہ د وطن د باغ مالیار یم،،،
پۂ خپلو سرو وینو بۂ ئی تل اوبۂ کومۂ........
اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں...
26/01/2022
سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتے انتشار سے محتاط رہیں!!!!
کیچ واقعے کے علاوہ دوسرا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ سوشل میڈیا پہ دہشتگرد تنظیموں کے آئی ٹی سیلز آج کے دن میں 12 سے 14 حملوں کا بتا چکے ہیں کہ فلاں جگہ بھی حملہ ہوا فلاں جگہ بھی،،،
اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی حملوں کی جعلی خبریں شئیر کرکے صرف انتشار اور بےچینی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں،،،،
یہ خوارج جانتے ہیں کہ ان کی دہشتگرد تنظیمیں الحمدللہ پاکستان میں اپنا وجود کھو چکی ہیں، اس لیے اندر آ کر حملے کرنے کا خواب دیکھنے کی بجائے سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنا کر بیٹھے ہیں یا سرحد پار سے حملے کرتے ہیں جس کا جواب بھی ہمارے جوانوں نے اپنی جانوں پہ کھیل کر انہیں دیا مگر انہیں اندر نہیں آنے دیا،،،
ایسے تمام جعلی اکاونٹس اور انکے جعلی حملوں کی جعلی خبروں سے محتاط رہیں اگر ایسی خبریں نظر آئی بھی تو یقین کرنے سے قبل ان اکاؤنٹس میں چند ٹوئیٹس/ پوسٹس پر نظر دوڑائیے گا آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ خبریں کون پھیلا رہا ہے یہ دہشتگردوں کے آئی ٹی سیلز کے کارندے ہونگے......
24/01/2022
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتا ہوگیا!!!!!
ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کا وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ (فضائی میزبان) اس ہوٹل سے غائب ہوا جہاں وہ ٹھہرا ہوا تھا،،
اس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع اس وقت سامنے آئی جب ایئرلائن کے سینئر اسٹاف نے اس سے رابطہ کرنے کی کوشش کی،،،
فلائٹ اسٹیورڈ وقار دیگر عملے کے ساتھ ہوٹل میں رہائش پزیر تھا،،،،
فضائی میزبان کے غائب ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر نہ پہنچنے سے ہوا، وقار جدون کو 23 جنوری کی ٹورنٹو سے اسلام آباد کی پرواز پر بطور فلائٹ اسٹیورڈ ڈیوٹی انجام دینا تھی،،،،
فضائی میزبان کی عدم موجودگی کے بارے میں ائیرلائن ہیڈ آفس حکام کو آگاہ کردیا گیا، ٹورنٹو میں پی آئی اے حکام نے وقار جدون کی گمشدگی بارے میں مقامی حکام کو بھی اطلاع دے دی،،،
ذرائع کے مطابق لاپتہ فضائی میزبان مبینہ طور پر امیگریشن حصول کی غرض سے غائب ہوا ہے، اس سے قبل بھی پی آئی اے فضائی عملے کے ارکان ٹورنٹو پہنچ کر امیگریشن کے لئے ہوٹل سے غائب ہوچکے ہیں،،،
اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پولیس رپورٹ کے بعد وقار جدون کے خلاف انضباطی کارروائی کا آغاز کردیا جائے گا،،،
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والوں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے، وقار جدون کے واجبات ضبتگی کے ساتھ اسے ملازمت سے بھی برخاست کردیا جائے گا......
23/01/2022
بریکنگ نیوز!!!!!
وزیرستان میں خفیہ ایجنسی کی کامیاب کارروائی،،،،
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پرچھاپہ مارا گیا، بھاری مقدار میں اسلحہ سب مشین گنز دستی بم اور بارودی سرنگ بنانے والا مواد برآمد.....
🇵🇰⚔️
18/01/2022
بھارتی نیوی جہاز راجپوت کلاس میں دھماکہ!!!!!!😂
3 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی........
یااللہ مزید برکت ڈال دیں....
آمین.....
17/01/2022
این سی او سی کا کورونا پھیلاو کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ.....
🇵🇰⚔️
14/01/2022
سی ٹی ڈی مردان ریجن کی کاروائی!!!!
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور فضل دیان درگئی پاس سے گرفتار،،،،
13 بارودی ڈنڈے، 4 ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اور پرائما کارڈ برآمد،،،
دہشتگرد چارسدہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز اور اُن کے املاک کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے.....
14/01/2022
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
صبح بخیر❤️
11/01/2022
صبح سے سوشل میڈیا پر اس بندہ کی اس گری ہوئی حرکت نے سب کو پریشان کر رکھا تھا
مری میں سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم ثاقب عباسی گرفتار، جبکہ ملزم ثاقب عباسی کے زیر استعمال جیپ بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئ،
ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا اور جب کسی سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو جیپ سے ٹوہ کر کے نکالنے کا بھاری معاوضہ لیتا تھا،
سیاحوں کی شکایات سامنے آنے پر افسران بالا نے نوٹس لیتے ہوۓ ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ان احکامات کی روشنی میں گزشتہ روز نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا،
ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا،
سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،
سی پی او ساجد کیانی
🇵🇰⚔️