PTI Kotli Sattian

PTI Kotli Sattian

Share

The only official page of PTI Kotli Sattian Managed by Official SMT

11/04/2026

کوٹلی ستیاں چھینٹ تا کوٹلی ستیاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے ،

11/04/2026

سینیئر نائب صدر شمالی پنجاب سردار منصور سلیم عباسی تحریک انصاف کی سینیئر قیادت کے ہمراہ

11/04/2026

‏جو چھت غریب مزدور کو عمران خان نے دی تھی، وہ پنجاب کی نام نہاد ماں چھین رہی ہے۔ داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کی نئی عمارت گرائی جا رہی ہے۔

صحت کارڈ کے بعد احساس پروگرام کے تحت بننے والی پناہ گاہیں بھی گرنا شروع ہو گئیں۔ عوام کی فلاح کے لیے شروع کیے گئے عمران خان حکومت کے منصوبوں کو ختم کرنے سے عمران خان کا نام ختم نہیں ہوگا، بلکہ تمہارے خلاف عوام کی نفرتیں بڑھیں گی۔

11/04/2026

عوامی منتخب ایم این اے NA-51 میجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی جھیکا گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے متاثرین اور اہلِ علاقہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔

Maj "R" Muhammad Latasob Satti PTI

11/04/2026

مریم اورنگزیب کے دورہ کوٹلی ستیاں کے ثمرات ملنا شروع
مریم اورنگزیب کی کوٹلی ستیاں آمد پر چھینٹ سے کوٹلی ستیاں چوک تک جو روڈ پر ٹاکیاں لگائی گئ تھیں وہ اب کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
اب شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
شہنشاہ تعمیرات کا یا دختر کوہسار کا؟

11/04/2026

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مری حاجی صفدر زمان ستی اور ان کے ہمراہ سنیر نائب صدر ضلع مری وحید عباسی صاحب, سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع مری, ادیب عباسی لیبرونگ کے رہنما ,رہیس عباسی رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ سہیل اور ملک مراد نے جھیکا گلی میں حالیہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Haji Safdar Zaman Satti

Photos from PTI Kotli Sattian's post 11/04/2026

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مری حاجی صفدر زمان ستی اور ان کے ہمراہ سنیر نائب صدر ضلع مری وحید عباسی صاحب, سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع مری, ادیب عباسی لیبرونگ کے رہنما ,رہیس عباسی رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ سہیل اور ملک مراد نے جھیکا گلی میں حالیہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

10/04/2026

عوامی ایم پی اے زین العابدین عباسی صاحب کا مری جھیکا گلی لینڈ سلائیڈنگ ایریا کا دورہ
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کی

10/04/2026

یہ ہیں وہ 'محبِ وطن' پاکستانی! جب لیڈر عمران خان او آئی سی (OIC) کا اجلاس بلا رہے تھے، جس میں 56 ممالک کے سربراہان نے شرکت کرنی تھی، تب یہ لوگ اس طرح کی دھمکیاں دیتے تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Rawalpindi
89465