Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"

Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"

Share

دیانتداری , کارکردگی اور تجربہ (PSP) Inshallah

Photos from Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"'s post 21/12/2022
21/12/2022
Photos from Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"'s post 19/12/2022

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں شہدا قصبہ علیگڑھ، شہدا سانحہ مشرقی پاکستان اور شہدا APS کے بلند درجات کیلئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر PSP انیس قائمخانی و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں-

Photos from Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"'s post 16/12/2022

‎ ‎

16/12/2022

Alhumdullilah .....

16/12/2022

It's not over until i Win 🥰🌹

Syed Mustafa Kamal ❤️🌸

16/12/2022

صرف ظالم سے ظلم کا حساب نہیں ہوگا اس مظلوم سے بھی حساب ہوگا جو خاموشی سے ظلم سہہ کر مرگیا۔۔۔

Photos from Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"'s post 16/12/2022

صدر علماء رابطہ کونسل محترم جناب مولانا مظفر صاحب کے زیر صدارت مرکزی علماء رابطہ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں سینئر نائب صدر مولانا بلال صاحب ،نائب صدر مولانا یونس صاحب اور دیگر زمدارن نے شرکت کی ۔

Photos from Pak Sarzameen Party - Rawalpindi City PSP"'s post 16/12/2022

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کامرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تربیتی اجتماع سے خطاب اس موقع پر صدر انیس احمد قائمخانی نے بھی کارکنان سے گفتگو کی- اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور اراکین نیشنل کونسل بھی موجود ہیں-

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Rawalpindi
46000