PTI NA-57 RWP

PTI NA-57 RWP

Share

Pakistan Tehreek-E-Insaaf
NA-57 Rawalpindi

02/12/2025
29/11/2025

راجہ شہباز احمد بھٹی کی اے ٹی سی سے ضمانت مسترد وجہ ایک ہی ہے وہ اپنے
نظریے اور لیڈر کے ساتھ ڈیٹ کے کھڑا ہے

18/11/2025

میں پچھلے 15 سال سے عمران خان کے گھر گوشت پہنچا رہا ہوں، ایسا کچھ نہیں ہے جیسا اکانومسٹ میں لکھا گیا ہے، بشری تسکین میرے پاس 3 مرتبہ گوشت خریدنے کے بہانے آئی، جب تیسری بار آئیں تو مجھے انداز

ہوگیا ، وہ مجھ سے ذبح کئے گئے جانور کی کھوپڑی سے متعلق سوال کرتی رہیں، میں جب بھی عمران خان کے گھر جانور ذبح کرتا تھا تو سری ساتھ لے جاتا تھا۔ عمران خان کے گھر گوشت دینے والے قصاب کا بیان

09/11/2025

جیل کی دیواریں اس کے عزم کو جھکا نہ سکیں گی
حق کی شمع اس کے دل میں آج بھی روشن ہے
گریٹ لیڈر راجہ شہباز احمد بھٹی راجا شہباز
کے جذبے کو سلام

08/11/2025

حلقہ این اے 57 راولپنڈی کی پہچان راجہ شہباز احمد بھٹی

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi NA-57
Rawalpindi
46000