Alpha Brains

Alpha Brains

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alpha Brains, Library, 46, Rawalpindi.

26/01/2022

زہ د وطن د باغ مالیار یم،،،
پۂ خپلو سرو وینو بۂ ئی تل اوبۂ کومۂ........

اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں...

26/01/2022

سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتے انتشار سے محتاط رہیں!!!!

کیچ واقعے کے علاوہ دوسرا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ سوشل میڈیا پہ دہشتگرد تنظیموں کے آئی ٹی سیلز آج کے دن میں 12 سے 14 حملوں کا بتا چکے ہیں کہ فلاں جگہ بھی حملہ ہوا فلاں جگہ بھی،،،
اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ اب سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی حملوں کی جعلی خبریں شئیر کرکے صرف انتشار اور بےچینی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں،،،،
یہ خوارج جانتے ہیں کہ ان کی دہشتگرد تنظیمیں الحمدللہ پاکستان میں اپنا وجود کھو چکی ہیں، اس لیے اندر آ کر حملے کرنے کا خواب دیکھنے کی بجائے سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنا کر بیٹھے ہیں یا سرحد پار سے حملے کرتے ہیں جس کا جواب بھی ہمارے جوانوں نے اپنی جانوں پہ کھیل کر انہیں دیا مگر انہیں اندر نہیں آنے دیا،،،
ایسے تمام جعلی اکاونٹس اور انکے جعلی حملوں کی جعلی خبروں سے محتاط رہیں اگر ایسی خبریں نظر آئی بھی تو یقین کرنے سے قبل ان اکاؤنٹس میں چند ٹوئیٹس/ پوسٹس پر نظر دوڑائیے گا آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ خبریں کون پھیلا رہا ہے یہ دہشتگردوں کے آئی ٹی سیلز کے کارندے ہونگے......

18/01/2022

بھارتی نیوی جہاز راجپوت کلاس میں دھماکہ!!!!!!😂
3 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی........
یااللہ مزید برکت ڈال دیں....
آمین.....

17/01/2022

این سی او سی کا کورونا پھیلاو کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ.....

Photos from Alpha Brains's post 14/01/2022

‏سی ٹی ڈی مردان ریجن کی کاروائی!!!!
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور فضل دیان درگئی پاس سے گرفتار،،،،
13 بارودی ڈنڈے، 4 ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اور پرائما کارڈ برآمد،،،
دہشتگرد چارسدہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز اور اُن کے املاک کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے.....

14/01/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
صبح بخیر❤️

14/01/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!
صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے..❤️
صبح بخیر❤️❤️

13/07/2021

Long live Pakistan🇵🇰❤🍁

03/07/2021

پاکستان کا مطلب کیا؟؟؟؟
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ.......

پاکستان کا جھنڈا اسلام کا جھنڈا ہے،،
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والی تمام مذہب کی قومیتوں سے نہیں لڑنا بلکہ ہمیں لڑنا ہے تو....
قوم پرستی، لسانیت، نفرت، بغض، فرقہ وارانہ تعصب اور ان تمام جرائم پیشہ عناصر کفر اسلام کے خلاف لڑنا ہے،،،
لڑنا ہے تو ان تمام پارٹیز دہشت....... گرد تنظیموں نام نہاد لیڈروں کے خلاف لڑنا ہے اور ان میں چھپی ہوئی کالی بھیڑوں کو بے پردہ بے نقاب کرنا ہے جو پاکستان میں رہ کر پاکستان کے خلاف پروپوگنڈہ بغض نفرت کا زہر اگلتے ہیں،،،،
فساد کے خلاف لڑنا ہے ان کی گندی غلیظ ناپاک سوچ کے خلاف لڑنا ہے،،،
ہمیں لڑنا ہے تو......
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ اسلام کے دشمنوں کے لیے لڑنا ہے کیونکہ ہمارا نظریہ ہماری زندگی ہمارا مصطفی حیات حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ہے.....
مسلمان سب آپس میں بھائی بھائی ہیں...
کندھوں سے ملتے ہیں کندھے،،،
قدموں سے قدم ملتے ہیں،،،،،
ہم چلتے ہیں جب ایسے تو دل دشمن کے ہلتے ہیں.......

پاک فوج زندہ آباد...
پاکستان پائندہ آباد ❤🇵🇰

08/09/2020

‏آئی ایس آئی
1-سب سے کم بجٹ
2-سب سے زیادہ ایجنٹس
3-ریٹائرمنٹ کی کوئی مدت نہیں
4-سب سےزیادہ سویلین ایجنٹس
5-سب سے زیادہ کامیاب آپریشنز
6-کبھی کوئی جاسوس نہیں پکڑا گیا
7-ایٹمی ہتھیاروں کو دنیا سےچھپا کررکھا
8-بیک وقت سویت،یونین، نیٹو* ر! موساد کو مات
9-کوئی خفیہ آپریشن ناکام نہیں ہوا،،
الحمدللہ،،،،💖💖💪💪

25/04/2020
13/04/2020

ڈی جی سروسز
میجر جنرل فیض حمید صاحب
اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرماۓ۔آمین



Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


46
Rawalpindi