Kids Summer Camp✨
゚viralシ
The Legend’s Zone
Welcome to The Legend's Zone! Join our whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/JhED5hpgeAN31TwhVbj0UD
We're a group of passionate volunteers dedicated to serving humanity, spreading kindness, and inspiring positive change in our community.
Day——3
Kids Summer Camp ✨
゚viralシ
03/07/2026
*سمر کیمپ 2026*
السلام علیکم!
اپنے بچوں کی دینی، تعلیمی اور جسمانی تربیت کے لیے انہیں Summer Camp 2026 میں ضرور شامل کریں۔
📅 6 جولائی تا 5 اگست 2026
🕘 صبح 9:00 تا دوپہر 12:00
💰 فیس: صرف 3000 روپے
✨ قرآن و سنت کی تعلیم، سوئمنگ، کھیل، سیلف ڈیفنس، آرٹس اینڈ کرافٹس، کوئز، فرسٹ ایڈ اور بہت سی دلچسپ سرگرمیاں۔
📍 مقام: الرحمن اسلامک کمپلیکس، امین ٹاؤن، خیابانِ سرسید، راولپنڈی
📞 رابطہ:
0313-5419941
0327-5037002
محدود نشستیں! آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
07/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
The Legend’s Zone
کے زیرِ اہتمام "ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس" ان شاء اللہ 15 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
⏰ وقت: صبح 10:00 تا 11:00 بجے
📍 مقام: AL-Rehman Islamic Complex
کورس میں فیس بک کے ذریعے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، پیج مینجمنٹ، اشتہارات اور دیگر ضروری مہارتیں سکھائی جائیں گی۔
⚡ محدود نشستیں ہیں، جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں۔
📞 رابطہ: 03275037002
Waterfall tour🌊
゚viralシ ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khayaban E Sirsyed Rawalpindi
Rawalpindi
