SSG - Special Services Group

SSG - Special Services Group

Share

The Pakistan Army Special Service Group, also known as Maroon Berets due to their distinctive head g

19/07/2024

ہم خانہ بدوش لوگوں کی یہ منزلیں نہیں…
ہم اگلے جہاں کے لوگ ہیں اور راستے میں ہیں…
🇵🇰⚔️♥️










#مارخور


#پاکــــــــــــــــــستان

26/05/2024

ایس ایس جی کمانڈوز - آپ کے رکھوالے 😍🇵🇰



06/02/2024

ملک و قوم کی خاطر اپنے سر کٹوانے والے پاک آرمی کے جوانوں کو سلام 💔💯⚔️🇵🇰
ووٹ جس کو مرضی دیں مگر ان کی قربانیوں کو مت بھولیں 💯








#الیکشن

21/06/2023

SSG BLACK JAGUARS 🐆🇵🇰❤️

04/05/2023

نبی کریم سرکارِ ﷺ کائنات نورِ مجسم,لجپال آقا...
آپ ﷺ پر ہر دم کروڑوں درود و سلام..🥀
❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ










#مارخور


#پاکــــــــــــــــــستان

17/04/2023

آؤ نہ کبھی ہمارے ساتھ افطاری کرنے۔۔۔😍🤗🇵🇰



#کمانڈوز

#مارخور

20/03/2023

کبھی راستوں میں تنہا، کبھی ہوں بارود صحرا۔۔۔🇵🇰❤
میں جنوں کا ہمسفر ہوں، میرا کوئی گھر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰💖




22/12/2022

ایس ایس جی کی "ضرار کمپنی" جنہوں نے بنوں میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا ہے۔ ان جوانوں کیلئے ایک لائیک تو بنتا ہے ♥️🇵🇰⚔️





#ضرار

22/12/2022

🇵🇰⚔️🥹

20/12/2022

Alhamdulillah ⚔️🇵🇰 SSG❤️

الحمدللہ رب العالمین 🕋🇵🇰
بنوں : آپریشن مکمل کر لیا گیا.. ایس ایس کمانڈوز نے تمام دہشتگردوں کو جہنم واصل کر کے یرغمال پولیس اہلکاروں کو بھی آزاد کروا لیا ہے 💥🔥✌️
🇵🇰♥️





kpk ⚪💚

24/11/2022

سات برس کا انتظار
کل ہی کا واقعہ ہے ناں، جب وہ بول رہے تھے میانوالی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں دو پائلٹ زخمی ۔۔۔ پھر گھڑی کی سویاں چلتی رہیں اور نظریں متلاشی کہ پائلٹ ٹھیک ہیں ناں ۔۔۔ اللہ کرے پائلٹ ٹھیک ہوں ، دل بوجھل سا ، جیسے اسے پتہ ہو کوئی اپنا جانے کو ہے ۔۔۔ پھر وقت تھم سا گیا ۔۔۔ اور وہ بولے حادثے میں خاتون پائلٹ شہید ۔۔۔ زندگی گزرتی گی ۔۔ مگر میں اس لمحے کی اسیر ہوں ۔۔ وہ گزرتا ہی نہیں ، ہر سال وہ جدائی کی گھڑیاں آتیں ہیں اور پھر وہی یادوں کی داستانیں دل کے دروازے پر دستک دیتی ہیں ۔ پتہ سب سے اذیت ناک لمحہ کون سا ہوتا ہے ۔۔۔ یہ احساس کہ مریم کبھی واپس نہیں آئے گی ۔ وہ بس ایک ہی تھی ۔۔ بس ایک ۔۔ جب احساس ہوتا ہے کہ ایک نہیں ناں جانے کتنے سال گز جائیں گے ، زندگی کے رنگوں میں جب ہم بھی کھو جائیں گے تب بھی مریم واپس نہیں آئے گی ۔۔۔ یہ احساس ان زخموں میں ہریالی لاتا ہے جو 24 نومبر کو دل کو چھلنی کر گے۔
مریم کون تھی ؟ اک دلیر لڑکی، جس نے فضاؤں میں اڑنے کا خواب دیکھا اور اسے پوری ایمانداری کے ساتھ پائیہ تکمیل تک پہنچایا۔ اس سے دھرتی ماں کے عشق میں سرحدوں کی حفاظت کا حلف لیا ۔ اسی عشق کی تکمیل کرتے اس نے جان اللہ کو حاضر کی۔ وہ اللہ کی پاک بندی جو نماز و روزہ کی پابند زکوۃ و خیرات کا اہتمام کرنے والی تھی اس کی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی ۔
جیسے کوئی اپنا منوں مٹی تلے سکون سے سو گیا ہو ، وہ اس مٹی کی حفاظت کی قسم کھانے والی ، دھرتی ماں کی آغوش میں سکون سے سو گی اور اپنے پیچھے روتی آنکھیں، سسکتے دل اور اس کی راہ میں متلاشی آنکھیں چھوڑ گی ۔۔
ابھی بھی یوں لگتا ہے وہ لوٹ آئے گی ۔۔۔

اللہ پاک ہم سب کو صبر اور مریم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔ اس کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں۔ اسے رسول اللہ (صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) کی شفاعت نصیب فرمائیں۔ اسے کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائیں۔ آمین





09/11/2022

مارخور ⚔️🇵🇰

یہ کیا جانیں کہ ٹارچر سیلز کی سختی ہوتی کیا ہے؟؟
یہ کیا جانیں کہ پلاس سے ناخن کھینچنے سے کیا ہوتا ہے؟؟
یہ چلتی ڈرل دیکھ کر ہی بے ہوش ہوجانے والے اسکا کیا مقابلہ کریں گے کہ جس کی دائیں ٹانگ کی ہڈی کو پہلے باریک ورمے سے آر پار سوراخ کیا گیا ، پھر ورمے کے سائیز بڑھتے گئے اس حد تک کہ ٹانگ خود ہی الگ ہوگئی. پر اسکے ہینڈلر کا نام اسکی زبان پہ نا آیا!! اسکے مشن کے بارے میں وہ ایک لفظ نا جان سکے.

جاؤ جاکے دیکھو دہلی کی تہاڑ جیل کے وارڈ سی ، ڈی ، ای ، ایف سے لیکر کابل کی پل چرخی اور غزنی جیل تک۔۔۔
پاکستان کے بیٹوں کی بیسیوں داستانیں ایسی ہیں جو اگر منظر عام پر آجائیں تو میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس قوم کے اشک نہ رکیں.
ان جیلوں کی بیرکوں کی دیواریں اس بات کی گواہ ہیں کہ وطن کے یہ بیٹے جیت گئے اور دشمن ہار گیا.
استقامت کے یہ پہاڑ معمولی نا تھے! استقامت میں یہ عبداللہ بن حذافہ کے بیٹے تھے ، جھکے نہیں. برداشت میں یاسر و سمیہ کے فرنزد ثابت ہوے ، کہ اف تک نا کہا.

آج میں اگر کسی فیس بکئیے کی دو انگلیوں کے درمیان پینسل رکھ کر انہیں دبانا شروع کروں تو وہ تیس سیکنڈ سے پہلے ہی اپنے لیڈر کو اپنی زبان سے گالیاں دینے لگ جائے. یہ جزبوں سے محروم ہیں ، جوش و ہوش سے محروم ہیں.

یہ رات کے اندھیرے میں اپنے ہی کمروں میں ڈر جانے والے کیا جانیں کہ خوف ہوتا کیا ہے؟؟
وہ خوف کہ جس میں جنگلی جانور یا بھوت پریت نہیں ہوتے.

گولیاں ، گرنیڈ ، آر پی جیز و مائنز کا خطرہ میٹر نہیں کرتا! بلکہ یہ ہوتا ہے کہ کہیں زبان نا پھسل پڑے ، ایک لفظ نا نکل جائے جو اسے مجاھد سے غدار بنا ڈالے.

انکو کیا پتہ کہ دنیا بھر کی ایجنسیوں کے ایجنٹ اپنے ساتھ زہر رکھتے ہیں. پر یہ اللہ کے شیر شدید اذیت کو آسان موت اور آسانی پہ ترجیع دیتے ہیں.

پل چرخی میں اس مرد مجاہد کے ہاتھ پہ پسٹل سے فائیر شروع کیا گیا ہر سوال کے بعد اسکے ہاتھ سے کندھے تک تین تین انچ بعد سوراخ کئے گئے، پر وہ ڈٹا رہا! آخری سانس تک.

انکی وجہ سے بڑے آرام سے جب تم پرسکون کمرے میں انکے ہی خلاف بولتے ہو تو واللہ دل کرتا ہے کہ تمہیں چوکوں میں لٹکا دیا جائے.
وہ جو تمہیں باقی رکھنے کے لئے اپنوں سے اپنی باقیات چھین لیتے ہیں.

یہ وہ ہیں کہ جو ہیں تو تم ہو
یہ نہ ہوں تو تمہارا نشان نہ ہو.

یہ وہ ہیں جو تمہاری نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں. کبھی یہ چرسی کے روپ میں تو کبھی یہ بزنس مین کے روپ میں. کبھی یہ شاگرد کے روپ میں تو کبھی یہ کسی ادارے میں اعلیٰ عہدے پر بیٹھا تمھاری حفاظت پر مامور ہو گا.

⚔️🇵🇰



#مارخور

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Rawalpindi