Pak Army fans

Pak Army fans

Share

اس پیج میں آپ کو پاک آرمی کی ویڈیو اور پاک آرمی کی
جاب کی اپڈیٹ اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔

17/04/2026

جو لوگ حکیم اگست 2024 ء سے لیکر ابھی تک (SOSIOSLIAWOL) نوکری چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ 30 اپریل 2026 ء تک واپس آجائیں تو انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔

2 جو جوان واپس آنا چاہتے ہیں اُنکی سکیورٹی کلیرنس کیلئے ونگ FCIU کو ان کے نام بھیجیں گے اور FCRO کو بھی بتائیں گے اور ان کو اسی ٹائم واپس بلائے گا۔

جو لوگ بحال ہو جائیں گے آکلی پولیس و پرفیکیشن ساتھ ساتھ چلتی رہے گی جو کہ 3 مہینوں کے اندر مکمل کی جائے گی ۔

گا۔ جو ونگ 30 اپریل 2026 ء تک زیادہ بندے واپس لے آئے گی تو آئی جی ایف سی ساؤتھ کی طرف سے خاص انعام دیا جائے

31/03/2026

mujahid Force jobs 2026 Pakistan

30/03/2026

*🇵🇰 فرنٹیئر کور (FC) بلوچستان (ساؤتھ) بھرتی 2026 💂‍♂️✨*

*📍 بھرتی مراکز اور تاریخیں*

🟢 ملتان (10–13 اپریل)
📌 جنوبی پنجاب کے اضلاع

🟢 سرگودھا (16–18 اپریل)
📌 وسطی پنجاب کے اضلاع

🟢 کوہاٹ (21–23 اپریل)
📌 خیبر پختونخوا جنوبی علاقے

🟢 مردان (26–28 اپریل)
📌 خیبر پختونخوا شمالی علاقے

🟢 اٹک (1–3 مئی)
📌 اٹک اور ہزارہ ڈویژن

🟢 راولپنڈی (6–8 مئی)
📌 راولپنڈی + گردونواح

🟢 پنو عاقل (سندھ) (11–14 مئی)
📌 پورا سندھ

🟢 حیدرآباد (17–19 مئی)
📌 پورا سندھ

🟢 کوئٹہ (22–24 مئی)
📌 پورا بلوچستان

⏰ وقت: صبح 8:00 بجے تا 3:00 بجے

💂‍♂️ دستیاب آسامیوں کی تفصیل

🪖 سپاہی (GD)
📘 تعلیم: میٹرک
📏 قد: 5'6"
🎂 عمر: 17½ – 24 سال

💻 سپاہی کلرک
📘 انٹر + کمپیوٹر ڈپلومہ (35 WPM)
📏 قد: 5'3"
🎂 عمر: 17½ – 24 سال

🔧 E&M سپاہی
📘 انٹر + ٹیکنیکل ڈپلومہ
📏 قد: 5'6"
🎂 عمر: 17½ – 24 سال

*⭐ خصوصی کوٹہ*
شہداء کے اہل خانہ / بلوچستان کے رہائشی:
📏 قد 5'4" | 🎂 عمر 17½ – 24 سال

*🎁 مراعات و سہولیات*

🏠 مفت رہائش + کھانا
🏥 میڈیکل سہولت (فیملی سمیت)
🚆 50% سفری رعایت (ٹرین/جہاز)
🎓 بچوں کی تعلیم کی سہولت
🌍 UN مشنز میں موقع
💰 پنشن اور گریجویٹی

*⚠️ اہم ہدایات*

📄 اصل دستاویزات

27/03/2026

FC North job 2026

02/03/2026

Ameen suma Ameen

28/02/2026

📢 آج پاک آرمی میں سال 2026 کی سپاہی کی بڑی بھرتی کا اعلان کردیا گیا ہے

📍 آسامیاں : سپاہی- کلرک- ملٹری پولیس- ڈرائیور- کک وغیرہ

🎗️ اپلائی لنک : https://joinpakarmy.gov.pk/

🚨 رجسٹریشن و بھرتی شیڈول : 2 مارچ ، 2026 سے 22 مئی ، 2026

✅نوٹ : اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی بھائی کا بھلا ہو جائے -

31/01/2026

اپ سب سے گزارش ہے جو لوگ کوئٹہ میں واپس جا رہے ہیں یا کوئٹہ سے ا رہے ہیں وہ سفر سے گریز کریں جہاں پر موجود ہیں وہیں پہ رہیں

29/01/2026

آرمی میں بطور سپاہی بھرتی کا آغاز ۔
✅ تعلیم : میٹرک

✅ عمر : 17.5 سے 23 سال

🔴 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ انکی رہنمائی ہو سکے

مزید ایسی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل سبسکرائب کریں

https://whatsapp.com/channel/0029VaOYTx665yDKbJqyHE0r

ISPR DG ISPR Pakarmy Kingisi Pakistan Today ROZEE.PK - Pakistan's #1 Job Website

26/01/2026

Pakistan Army bhrti

24/01/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


GHQ
Rawalpindi