PMML Rawalpindi

Directions

PMML Rawalpindi Pakistan Markazi Muslim League Rawalpindi - Official

Ferritin test 1000/- only
11/10/2026

Ferritin test 1000/- only

09/10/2026

السلام علیکم
فری آئی سینٹر ۔۔۔
اہلیان راولپنڈی کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے شاندار تحفہ ۔
جہاں
فری چیک اپ
فری ادویات
اور فری فیکو سرجری ہوتی ہے ۔۔
اگر کوئی پیسے دینا چاہے تو صرف 15000 روپے سرجری۔
آئیے خدمت انسانیت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں
آپ کا بھائی
انجینئر محمد مبین

08/10/2026
05/10/2026

الحمدللہ! 🌿
مسجد القدس و مدرسہ تدریس القرآن اکیڈمی کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج اس مبارک منصوبے کے تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ منصوبہ ان شاء اللہ عبادت، تعلیمِ قرآن اور دینی تربیت کا ایک اہم مرکز ثابت ہوگا، جہاں قرآنِ کریم کی تعلیم و تدریس کے ساتھ نئی نسل کی دینی و اخلاقی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا۔
اس عظیم کارِ خیر کی تکمیل کے لیے تمام اہلِ خیر، مخیر حضرات اور صاحبِ استطاعت احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔ آئیے! اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کریں اور صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنیں۔
0303-2476951

04/10/2026

تحصیل گُجرخان بنیادی سہولیات سے ہی محروم - آخر کیوں؟ کون ذمہ دار ہے؟ اُن سے پوچھیں تو سہی

ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور شئر کیجئے۔

پانچویں عالمی محفل حسن قراءت 30 اکتوبر ان شاءاللہ
03/10/2026

پانچویں عالمی محفل حسن قراءت 30 اکتوبر ان شاءاللہ

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share